
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
23 شعبان المعظم بروز جمعرات اللہ تعالیٰ کا یہ نام چلتے پھرتے پڑھ لیں۔ ایک دن میں کروڑپتی ہو جائیں گے۔ شعبان کا مہینہ اپنے اختتام کو ہے اس کی برکتیں رحمتیں جا رہی ہیں لیکن اس سے بڑھ کر رحمتیں ، برکتیں آ رہی ہیں۔ رمضان المبارک کا مہینہ آ رہا ہے یہ آخری جمعرات ہے اور اگلی جمعرات ان شاء اللہ ہو سکتا ہے کہ رمضان المبارک شروع ہو جائے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن کے اندر اندر آپ کروڑپتی ہو جائیں تو یہ عمل ضرور کیجئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اللہ تعالیٰ کا یہ نام آپ نے فجر سے مغرب کے درمیان پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے درمیان میں کم از کم 1100 مرتبہ یہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
1100 کا عدد پورا کرنا لازمی ہے اگر اس سے زیادہ پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اُتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ یہ مکمل پڑھ کر پھر آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کچھ میٹھا بنا کے لوگوں میں تقسیم کرنا ہے۔ اس نام کی برکت سے ، اس نام کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ سے جو مانگنا چاہتے ہیں مانگیں۔ وہ ذات آپ کو ایک دن میں ہی اتنا مالدار کر دے گی کہ آپ کی ساتوں نسلیں ان شاء اللہ خوشحال ہو جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





