
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن قرضوں سے نجات کا پاورفل عمل۔ قرض ایسے ختم ہوں گے جیسے تھے ہی نہیں اور ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ جلد سے جلد کروڑپتی بھی ضرور ہو جائیں گے۔ جمعرات کے دن خاص عصر سے مغرب یہ وظیفہ کریں کیونکہ یہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے۔ صرف 79 مرتبہ اس وظیفے کو کرنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
صرف 79 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے لیکن یہ جو آخری الفاظ ہیں ” یاارحم الراحمین " یہ ہر دفعہ تین مرتبہ کہنے ہیں۔ اس وظیفے کو پڑھیے اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





