رزق کے وظائفوظائف

Har hajat murad pori krwanay ka behtreen wazifa-Mufti Bilal Qadri

786 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھو۔ جس چیز پر ہاتھ رکھو گے۔ رب کی ذات عطا فرما دے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

786 مرتبہ یہ اللہ کا نام پڑھو۔ جس چیز پر ہاتھ رکھو گے۔ رب کی ذات عطا فرما دے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے جو چیز آپ کو چاہیے ہیں اس پر آپ نے ہاتھ رکھنا ہے وہ چیز آپ کو مل جائے گی۔ جو چیز آپ کو چاہیے اس پر ہاتھ رکھیں اور 786 مرتبہ آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کا نام اس پر پڑھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے غیب سے ایسے اسباب پیدا فرما دے گا کہ آپ کو جلد سے جلد وہ چیز مل جائے گی تو کون سا اللہ تعالیٰ کا نام ہے اور کیسے اور کس وقت پڑھنا ہے اس کی تفصیل اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ آپ نے دنیا میں کوئی بھی چیز لینی ہے جس کو آپ چاہتے ہیں کہ یہ چیز آپ کے پاس ہو اس کے اوپر ہاتھ رکھیں۔ ہاتھ رکھنے کے بعد تین مرتبہ درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یاخالق

یہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد ہاتھ اُٹھانا ہے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے کہ اے اللہ ! جس کو تو نے عطا کیا وہ بھی تیرے بندے ہیں میں بھی تیرا بند ہوں اس کا رب تو ہے میرا رب بھی تو ہے اللہ تو نے ان کو عطا کیا ہے یا اللہ مجھے بھی نصیب فرما دے۔ ان شاء اللہ جس جس چیز پر ہاتھ رکھتے جائیں گے۔ یہ پڑھتے جائیں گے۔ دُعا کرتے جائیں گے اللہ آنے والی زندگی میں آپ کو وہ سب چیزیں ضرور نصیب فرمائے گا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad