رزق کے وظائفوظائف

Yea tasbih faqeer ko b ameer kr dai gi-Mufti Bilal Qadri

رات کو سوتے وقت صرف یہ تسبیح اسطرح پڑھ لیا کریں۔ فقیر بھی مالدار ہو جائے گا۔ جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رات کو سوتے وقت صرف یہ تسبیح اس طرح پڑھ لیا کریں فقیر بھی مالدار ہو جائے گا جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ یہ تسبیح قرآن پاک کی دو آیات ہیں بہت ہی پیاری پورا قرآن ہی پیار ہے ہر ایک آیات اس کی حق سچ ہے / پیار ہے۔ جس کو پڑھیں اللہ تعالیٰ سکون عطا فرماتے ہیں لیکن یہ دو آیتیں ایسی ہیں کہ یہ آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں ، یہ آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکانے کی طاقت رکھتی ہیں ، یہ آپ کے نصیبوں کو کھولنے کی طاقت رکھتی ہیں اور  یہ ایسی طاقتور آیات ہیں کہ جو ان کو پڑھتا ہے اس کو کامیابی ضرور ملتی ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف رات سوتے وقت یہ 101 مرتبہ پڑھنی ہے اور اس کو پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔  اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ دو آیات پڑھنی ہیں۔

Allah Rizq Se Nawazay Ga

ان کو آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے کوشش کرنی ہے کہ ہر مہینے 11 دن ضرور پڑھنا ہے خواتین پاکی کی حالت میں پڑھیں اور اگر دورانِ عمل خواتین کے ناپاکی والے دن آجاتے ہیں تو انہیں پھر دوبارہ سے عمل شروع کرنا پڑے گا اس لیئے عمل ان دنوں میں شروع کریں جن دنوں میں آپ کو معلوم ہو کہ آپ پاکی میں اس عمل کو پورا کر سکتی ہیں۔

ہر مہینے کے چاند کے پہلے گیارہ دنوں میں اس عمل کو کریں۔ ایک تو کم از کم وہ مہینہ آپ کا بہتر جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے لئے ایسا انتظام فرما دیں کہ پوری زندگی اچھی ہو جائے ، قسمت والی ہو جائے ، دولت والی ہو جائے اور صحت تندرستی والی ہو جائے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad