
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پیار اور محبت دونوں کے لیے انتہائی طاقتور وظیفہ دشمن بھی ، ناراض شخص بھی آپ سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے اس سے آسان پھر خاموشی ہے پھر آپ چپ کر کے بیٹھ جائے اگر آپ یہ بھی عمل نہیں کر سکتے۔ اپنی محبت کو پانے کے لیے ، اپنے پیار کو پانے کے لیے میرے خیال سے اس سے زیادہ آسان اور بہترین عمل آپ کو نہیں مل سکتا تو اگر آپ کسی شخص کو بہت چاہتے ہیں ، پیار کرتے ہیں ، محبت کرتے ہیں اپنے آپ سے زیادہ چاہتے ہیں اور وہ شخص دور ہو گیا ہے ناراض ہو گیا ہے اور یہ اتنا پاورفل عمل ہے کہ اگر آپ کو کوئی دشمن ہے جو آپ کو ایک آنکھ نہیں بھاتا یا آپ سے وہ بات کرنا نہیں پسند کرتا اس کے لیے بھی یہ کریں گے تو وہ بھی آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے گا اور آپ کے ساتھ محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے گیارہ دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے صبح بھی کرنا ہے ، رات بھی کرنا ہے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے۔ وضو بے وضو پڑھنا ہے۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ منگل سے نہ تو شروع کرنا ہے اور نہ ہی ختم کرنا ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہو گا۔ اس کے بعد پورے دن میں اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔
چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت کے اندر اس کو پڑھیں۔ گیارہ دن سے پہلے پہلے آپ کو رزلٹ نہ ملے تو پھر آپ شکوہ کیجئے گا۔ دشمن بھی محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا ضرور عمل کیجئے گا۔ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





