
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو محبت میں تڑپانے کے لیے یہ عمل کافی ہے۔ رزلٹ دنوں میں ملے گا۔ صرف ایک ہی بار میں ، ایک ہی ٹائم میں عمل کرنے سے ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی۔ اس عمل کی تاثیر انتہائی گرم ہے تو جس کے لیے پڑھیں گے اس کو بھی زیادہ اس کا اثر پہنچے گا اور اس کے ساتھ اگر یہ وظیفہ محبت کا آپ نے ملا لیا اس کے دل میں جو آپ کی محبت کی گرمائش اُٹھے گی وہ ایسی ہوگی کہ پھر اس کا آپ کے بنا رہنا مشکل ہو جائے گا اور جب تک وہ آپ سے رابطہ نہیں کرے گا ، جب تک آپ کے ساتھ بات نہیں کرے گا ، جب تک وہ ان بلاک نہیں کرے گا۔ اس کو چین نہیں آئے گا کیونکہ اس عمل کی تاثیر ہی گرم ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روزانہ اس کو پڑھنا ہے جب صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے 786 مرتبہ دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
رات کو بستر پر لیٹیں اور 111 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھیں۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں یا اللہ جو میں نے یہ اسمِ اعظم پڑھا ہے جس کے لیے پڑھا ہے اس کو اس کا ثواب ہدیہ کرتے ہیں جیسے ہی آپ ہدیہ کریں گے اس کے دل میں آپ کی محبت کی آگ بھڑکنے شروع ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





