شعبان کے وظائفوظائف

15th Shaban wednesday wazifa for dolat and rizq-Mufti Bilal Qadri

15 شعبان بروز بدھ کا خاص عمل۔ دولت ہی دولت ، ہر حاجت ، مراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

15 شعبان بروز بدھ کا خاص عمل۔ دولت ہی دولت ہوگی ، ہر حاجت / ہر مراد ان شاء اللہ پوری ہو جائے گی۔ رات کو شبِ برات گُزری ہے اور آج 15 شعبان بدھ کا دن ہے اور اکثر مسلمان اس دن کے اندر روزہ رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ سب کی اس رات کی عبادت کو قبول فرمائے۔ جنہوں نے اس رات جو جو خاص دُعائیں کی ہیں اللہ تعالیٰ سب کی دُعائیں قبول فرمائے۔ جو حاجتیں مانگی ہیں اللہ تعالیٰ سب کو عطا فرمائے ، جن پریشانیوں سے ، مسائل سے چُٹکارہ مانگا ہے اللہ تعالیٰ سب کو عطا فرمائے تو چلتے ہیں وظیفے کی طرف آپ نے 15 شعبان پورے دن میں یا کوشش کریں کہ جس وقت آپ افطاری کرنے لگیں اس وقت آپ نے کم از کم ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے اور اگر پورا دن اس وظیفے کو پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر 786 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اس کے فائدے کیا ہوں گے کہ دولت کے اندر اضافہ ہوگا ، رزق میں برکت ہوگی ، اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت مراد کو پورا فرمائے گا۔ آپ نے جتنے نوافل پڑھے ہیں / ذکر و اذکار کیے ہیں ، قرآن پاک کی تلاوت کی ہے ، دُعائیں کی ہیں اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad