
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یا مالک الحق المبین۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اپنے اور محبوب کے نام کی تعداد کے مطابق پڑھیں اور معجزہ خود دیکھیں۔ یہ دو عمل ہیں ایک یا مالک الحق المبین ہے اور ایک بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہے یہ دو عمل ہیں۔ تو اس کا ایک آسان حل ہے وہ یہ ہے کہ آپ کا اور آپ کے محبوب کا جو نام ہے۔ مثلاً آپ لڑکے ہیں اور آپ کا جو نام ہے مثلاً وقاص نام ہے اور جس سے آپ محبت کرتے ہیں اُس لڑکی کا نام طیبہ ہے۔ اب ان دونوں کے نام کی جو تعداد بنتی ہے اب وہ تعداد آپ نے کیسے نکالنی ہے کہ آپ گوگل پر سرچ کریں "حروف عداد "۔ اب وہاں پر لفظوں کے ساتھ ان کی تعداد بھی لکھی ہوگی۔ اب آپ نے کیا کرنا ہے جیسے میں نے نام وقاص لیا تھا تو وقاص نام کے حروف کی تعداد میں کیسے نکالوں گا کہ ” و ” ” ق ” ” الف ” ” ص ” اب ان حروف کی تعداد بھی لکھی ہو گی۔ وہ تعداد نکال کر اُسے جمع کرنا ہے۔
آپ نے اسی طرح لڑکی کے نام کے حروف نکال کر ان کی تعداد نکالنی ہے۔ پھر جمع کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب جو اس وظیفے کو کر رہا ہے وہ اپنے حروف کی جو تعداد نکالے گا اتنی مرتبہ اس نے ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
اور جتنی مرتبہ محبوب کے نام کی تعداد نکلے گی اتنی مرتبہ آپ نے ” یا مالک الحق المبین ” پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر پر دم کرنا ہے اور ساتھ آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ سات ، گیارہ یا اکیس دن کریں ہر حال میں عمل کر سکتے ہیں۔ خواتین نے نماز نہیں پڑھنی تب بھی اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ جب آپ کی مراد پوری ہو جائے آپ اس عمل کو چھوڑ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




