
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن مغرب سے پہلے دولت کی تسبیح پڑھیں۔ جتنے پیسوں کی ضرورت ہوگی رات 12 سے پہلے پہلے آپ کے ہاتھوں میں ہوں گے۔ جمعرات کے دن عمل کرنے کا بہترین وقت عصر سے مغرب کا ہوتا ہے لیکن یہ عمل آپ پورے دن میں بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن مغرب سے پہلے پہلے آپ نے اس کو مکمل کر دینا ہے اور اس عمل کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے چاہے عصر سے مغرب کے درمیان پڑھیں ، ظہر سے عصر کے درمیان پڑھیں یا فجر سے مغرب کے درمیان پڑھیں یا چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں بس صبح اُٹھیں اور اس کو پڑھنا شروع کر دیں یہاں تک کہ مغرب کا ٹائم ہو جائے اور مغرب سے پہلے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے پھر رات ہوگی رات گزرے گی صبح ہونے سے پہلے پہلے آپ کی جھولیاں دولت سے ، مال سے ، پیسوں سے بھر جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن آپ نے 786مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
786 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ اس سے زیادہ جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ آج ہی کے دن آپ کی جو پیسوں کی مال کی ضرورت ہے وہ پوری ہو جائے گا اور اس کا بہت پوزیٹیو ریسپانس ہم نے دیکھا ہے تو اس عمل کو کیجئے گا اس کے بعد پھر آسانی ہے اور جب ہم نبی پاک ﷺ پر درود شریف پڑھ کر اور ان کے وسیلے سے مانگتے ہیں تو 100 پرسنٹ ہم اس میں کامیاب ہوتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





