
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
نفرت کو محبت میں بدلنے کا انتہائی طاقتورعمل۔ بلاک کیا ہوا ہے تو فوری ان بلاک کرے گا۔ ہمیشہ کے لئے مٹھی میں رہے گا۔ آج کا یہ عمل انتہائی مختصر ہے۔ اگر آپ کی محبت نفرت کے اندر بدل چکی ہے ، اگر آپ کا پیار آپ سے دور ہو چکا ہے ، اگر اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے / بات نہیں کرتا / بات بات پہ غصہ کرتا ہے اور چھوڑ جانے کی دھمکی دیتا ہے یا چھوڑ کر چلا گیا تو یہ عمل کر لیجئے ان شاء اللہ ایسا واپس آئے گا کہ آپ کو لگے گا کہ میں یہ خواب دیکھ رہا ہوں لیکن آپ چُٹکی کاٹیئے گا کیونکہ یہ خواب نہیں ایک حقیقت ہو گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ مغرب کے بعد یا رات سوتے وقت جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ یہ ٹائم خاص ہوتے ہیں یا صبح جس وقت بھی آپ اُٹھیں۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے سات سو چھیاسی مرتبہ ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ” پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اس کے بعد آپ نے پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ کے حضور دعا کرنی ہے سات دن لگاتار اس عمل کو کریں۔ ہنڈر پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ محبوب انبلاک کرے گا۔ کوشش کرنی ہے کہ نہ تو منگل سے شروع کریں اور نہ ہی منگل پہ ختم کریں درمیان میں آجائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ان شاء اللہ یہ سات دن آپ کی زندگی کے اہم ترین دن ہوں گے اور جو جو یہ عمل کرے گا اللہ تعالیٰ ان کو ان کی محبت ضرور نصیب فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





