
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یابدوح یابدیع شبِ براءت محبت کا طاقتور عمل۔ من پسند شادی کرنی ہے ، محبوب کو مٹھی میں کرنا ہے تو پھر یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ یابدوح یابدیع ان کی محبت کے اندر بہت زیادہ طاقت ہے۔ اس کو ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ وضو بےوضو کر سکتے ہیں۔ اس شبِ براءت میں یہ عمل کریں اگلا جب شبِ براءت آئے گا تب آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو گی۔ اگر آپ شادی کرنا چاہ رہے ہیں لیکن شادی نہیں ہو رہی۔ اگلی شبِ براءت سے پہلے پہلے من پسند شادی ہو جائے گی۔ یہ سب ایسے ہو گا کہ آپ بھی حیران و پریشان رہ جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف منگل والے دن شبِ براءت ہے۔ جیسے ہی منگل کے دن مغرب ہو اس کے بعد پہلا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح آپ نے " تیسرا کلمہ ” کی پڑھنی ہے۔ اُس کے بعد آپ نے 2100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
کسی بھی وقت اس کو پڑھ سکتے ہیں مغرب سے عشاء پڑھیں ، رات کو 12:00 بجے تک پڑھیں ، تہجد میں پڑھیں۔ 2100 مرتبہ پڑھنے کے بعد 111 مرتبہ آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد رو رو کر گِڑگِڑا کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے ان شاء اللہ اس رات آپ کی مانگی ہوئی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے ضرور عمل کیجیئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





