
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ قدر کا طاقتور عمل صرف پانچ راتوں میں آپ کی محبت آپ کے نصیب میں لکھ دی جائے گی۔ یہ موقع پھر نہیں ملے گا کیونکہ سال بعد یہ موقع آتا ہے اور کتنے ہم میں سے ہیں جو اس سال ہیں اگلے سال نہیں ہوں گے۔ رمضان المبارک کی ہر گھڑی بابرکت ہوتی ہے ، دعا کی قبولیت کی ہوتی ہے تو ان شاء اللہ اگر آپ کی محبت آپ کے پیار میں کوئی مسئلہ ہے دور چلا گیا ہے آپ اس کو قریب کرنا چاہتے ہیں مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں تو یہ آسان سا عمل آپ نے کرنا ہے۔ پانچ طاق راتوں میں کریں یا پانچ میں سے صرف ایک میں کریں پانچ طاق راتیں کونسی ہیں۔ اکیسویں ، تیئسویں ، پچیسویں ، ستائیسویں اور انتیسویں۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ آپ نے یہ وظیفہ شبِ قدر کی پانچ طاق راتوں میں کرنا ہے اور یہ عمل میں عام راتوں میں دیتا ہوں اور عام راتوں میں بھی اس کا ہنڈرڈ پرسنٹ ریزلٹ ہے تو اس خاص رات میں پھر کتنا رِزلٹ ہوگا یہ تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ ان پانچ طاق راتوں میں کم از کم آپ ایک رات کے اندر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں اور اس میں بھی ستائیسویں رات کو آپ نے ضرور کرنا ہے
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
شبِ قدر کی رات آپ نے ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
1100 مرتبہ پڑھنا ہے بس جس کی تصویر / تصور پر دم کر دیں گے اگر پاس ہے پانی پر دم کر کے دے دیں۔ میاں بیوی ہیں چاہتے ہیں محبت بڑھے تو اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اگر بات طلاق تک پہنچ چکی ہے تو عمل کریں ان شاء اللہ سب کچھ آپ کے ہاتھ میں ہو جائے گا اور محبت ایسے ہی آپ کی ہو جائے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ موقع ضائع مت کیجئے گا ورنہ پورا سال پھر آپ کو انتظار کرنا پڑے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





