
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
پرندوں کو صرف 11 دن محبوب کے نام کے دانے ڈالیں اور ہمیشہ کے لئے محبوب کو مٹھی میں کریں۔ یہ دانے آپ نے دو ٹائم ڈالنے ہیں۔ ایک اشراق کے وقت۔ اشراق کا وقت وہ ہوتا ہے کہ فجر پڑھی فجر کی نماز کے بعد سورج نکلنے کے 20 منٹ بعد اشراق کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ اس وقت جو آپ نوافل پڑھتے ہیں وہ اشراق کے نوافل ہوتے ہیں تو اشراق کے نوافل پڑھتے ہوئے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اس کے بعد آپ نے پرندوں کو دانہ ڈالنا ہے۔ دوسرا آپ نے پرندوں کو عصر کی نماز کے بعد دانہ ڈالنا ہے۔ اگر آپ دونوں ٹائم دانہ نہیں ڈال سکتے تو پھر کم از کم ایک ٹائم آپ نے دانہ ضرور ڈالنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ اپنے گھر کی چھت کے اوپر ڈالیں اگر وہاں نہیں ڈال سکتے تو پھر آپ باہر کسی بھی جگہ پہ دانے ڈال سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے گندم کے دانے لینے ہیں۔ کتنے دانے لینے ہیں اس کے لیے پہلا آپ نے یہ کام کرنا ہے کہ اپنے نام کے اور محبوب کے نام کے حروفَ اعداد نکالنے ہیں۔ آپ گوگل میں جا کر حروف عداد لکھیں آپ کے سامنے آ جائیں گے اب اس میں اپنے اور محبوب کے نام کے حساب سے دیکھ لیں کون کون سے حروف بنتے ہیں۔ مثلاً میرا نام "بلال” ہے اب میرے نام بلال کے جو حروف بنتے ہیں وہ "ب” "ل” "الف” "ل”۔ اب جب ہم حروف عداد میں دیکھتے ہیں تو "ب” کے 2 ہیں۔"ل” کے 30 ہیں۔ "الف” کا 1 ہے پھر "ل” کے 30 ہیں۔ اب ان کو جمع کریں گے تو یہ اگر آپ جمع کریں تو یہ 63 بن جاتے ہیں۔
اسی طرح آپ نے اپنے نام کے اور محبوب کے نام کے حروف عداد نکالنے ہیں پھر ان کو جمع کرنا ہے۔ جتنے بھی بنیں گے 500 بنتے ہیں ، 600 بنتے ہیں جتنے بھی بنتے ہیں۔ اُتنے گرام کے آپ نے گندم کے دانے لینے ہیں۔ اب ان دانوں کے اوپر آپ نے جمعرات کے دن ، جمعہ کے دن یا بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان آپ نے 1100 مرتبہ ” ھوا الرحمٰن الرحیم " پڑھ کر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ان دانوں پر پھر دم کر دینا ہے۔ دم کر کے اگلے تین دنوں میں آپ نے وہ سارے دانے پرندوں کو ڈال دینے ہیں۔ اس دن میں منگل نہیں آنا چاہیے۔ ان شاء اللہ ان تین دنوں کے اندر اندر ایسا آپ کو رزلٹ ملے گا کہ پھر دوبارہ کبھی کسی عمل کی آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




