وظائف

best wazifa for hajat ہرحاجت کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام و علیکم! سورۃ محمد کی ایک آیت کا خاص عمل best wazifa for hajat، خالی جھولی بھر جائے گی. ہر مراد ہر خواہش پوری ہو گی انشاء اللہ. جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی ہر مراد پوری ہو. ہر جائز خواہش پوری ہو. ہر مشکل حل ہو یہ عمل خاص ان لوگوں کے لئے ہے.

مجھ سے ایک بہن نے رابطہ کیا اور کہنے لگیں کہ مفتی صاحب میری کچھ جائز خواہشات ہیں. بہت سالوں سے میں اس کے لئے وظائف کر رہی ہوں کوشش کر رہی ہوں لیکن مجھے فائدہ نہیں ہوا.تو مجھے کوئی آسان سا عمل بتا دیں کہ میری وہ خواہشات پوری ہو جائیں. تو یہ عمل میں نے ان کے ساتھ بھی شئیر کیا. اور اس عمل کو آپ لوگوں کے ساتھ بھی شئیر کر رہا ہوں تاکہ آپ کو اس سے فائدہ ہو.

بہت سارے لوگ مرد و خواتیں یہ چاہتے ہوں گی کہ ان کی جائز خواہشات پوری ہو جائیں. ان کی خالی جھولیاں بھر جائیں. تو یہ خاص عمل آپ لوگ کر لیں. انتہائی خاص اور آسان وظیفہ ہے. اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی خالی جھولیاں بھر جائیں. آپ کی ہر مراد پوری ہو. آپ کی ہر خواہش پوری ہو. جو بھی آپ کی حاجت ہو منٹوں میں پوری ہو جائے. تو سورۃ محمد صل اللہ علیہ وسلم کی اس آیت کا یہ عمل کرنا شروع کر دیں.

best wazifa for hajat وظیفہ:

ایک آیت کا وظیفہ ہے . اس کو کر کے دیکھیں رب کی ذات کی مہربانیاں. بہت کچھ عطا ہو گا. خالی جھولیاں بھر جائیں گی انشاءاللہ. کبھی کمی بھی نہ ہو گی انشاء اللہ. جولوگ اولاد کے حوالے سے پریشان ہیں. وہ بھی اس عمل کو کریں انشاء اللہ اولاد نصیب ہو گی.

best wazifa for hajat wazifa

best wazifa for hajat وظیفہ کیسے کریں؟

اس آیت کو روزانہ 111 مرتبہ پڑھیں. اوراس کے اول و آخر 11 مرتبہ درود ابراھیمی پڑھیں. اس عمل کو کم سے کم 11 دن تک ضرور کریں.

اس کو پڑھنے کے فوائد اتنے زیادہ ہیں کہ انشاء اللہ آپ پڑھیں‌گے تو آپ کا دل کرے گا کہ ساری زندگی آپ یہ عمل کرتے رہیں. توا س عمل کو خود بھی کریں اور دوسرون کو بھی اس کابتائیں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad