محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki narazgi door karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

روٹھے محبوب کو راضی کرنا اب بلکل بھی مشکل نہ رہا۔ عمل ختم نہیں ہوا محبوب مٹھی میں ہوتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

روٹھے محبوب کو راضی کرنا اب بالکل بھی مشکل نہیں رہا۔ عمل ختم نہیں ہوا محبوب مٹھی میں یعنی پہلے تھا کہ محبوب ناراض ہو گیا / روٹھ گیا / مان نہیں رہا اور اس کو منانا ، راضی کرنا ایک پہاڑ جتنا مشکل کام ہوتا تھا لیکن اب یہ چیزیں مشکل نہیں رہی کیونکہ اب ان میں ایسے وظائف ، ایسے اعمال آ چکے ہیں کہ آپ بس چٹکیاں بجائیں اور آپ کا محبوب ان شاء اللہ راضی ہو جائے گا۔ اس عمل کو پڑھتے جائیں محبوب خود بخود آپ سے راضی ہو جائے گا۔ بس آپ نے اس بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرنا ہے جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دن بھر میں اس کی کم سے کم تین تسبیح پڑھ لیں۔ صبح اٹھیں تو اس کو پڑھنا شروع کر دیں اور رات سونے لگیں اس سے پہلے پہلے اس کو مکمل کر لیں۔ جمعرات سے اس عمل کو شروع کرنا ہے اگر جمعرات سے نہیں کر پا رہے تو جمعہ سے شروع کریں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں بس اول و آخر ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

یااول الاولین ویااخر الاخرین ویا ذالقوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین

یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں

اس پورے وظیفے کو ملا کر پڑھنا ہے پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کو پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں یہاں تک کہ رات کا ٹائم ہو جائے اور تین سو کا عدد پورا ہو جائے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں محبوب کی تصویر / تصور پر دم کر دیں اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad