
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ براءت تین تسبیح یہ دو دُعائیں پڑھ لو۔ آج رات دولت مند ہو جاؤ گے ، قسمت چمک جائے گی۔ منگل تین فروری کو شبِ براءت ہے اور یہ رات مغفرت والی رات ہے۔ اس رات کے بارے میں حدیث میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا پر تشریف فرما ہوتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ہے کوئی مانگنے والا کہ میں اس کو عطا کروں ، ہے کوئی رزق و روزی مانگنے والا کہ میں اس کو رزق عطا کروں ، ہے کوئی مصیبتوں کا مارا ہوا کہ میں اس کی مصیبتوں کو دور کروں ، ہے کوئی مجھ سے بخشش مانگنے والا کہ میں اس کو بخش دوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے ہی تین فروری منگل کی رات آئے گی اس رات آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ " پڑھنی ہے۔ پھر دو تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ دو تسبیح پڑھنے کے بعد پھر تین تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کے لیے ہاتھ اُٹھانے ہیں۔ اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر نعمت آپ کے قدموں میں رکھ دیں گے اور ایسے نصیبوں کے بند تالے کھل جائیں گے کہ لوگ آپ کے نصیبوں پر رشک کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






