رزق کے وظائفوظائف

Dolat hasil karne ka bahut he khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ دعا ایک بار ضرور پڑھ لو۔ قسمت کا ستارہ چمک اُٹھے گا۔ نوٹوں کے بنڈل مل جائیں گے۔ ہمیشہ کامیابی قدم چومے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یہ دعا ایک بار ضرور پڑھ لیں۔ قسمت کا ستارہ چمک اُٹھے گا۔ نوٹوں کے بنڈل مل جائیں گے۔ ہمیشہ کامیابی قدم چومے گی۔ میرے پاس ایک بھائی آئے وہ کہتے ہیں مفتی صاحب آپ کے جو رزق ، روزی کے عمل ہیں الحمدللہ کرتا ہوں بڑا فائدہ ہوتا ہے۔ چاہتا ہوں کہ اللہ مجھے بہت عطا کرے کہ جب بھی جیب میں ہاتھ ڈالوں تو پانچ پانچ ہزار کے ہزار ہزار کے نوٹوں کے بنڈل مجھے وہ مل جائیں۔ میں نے کہا اگر اتنی دولت ، مال ، پیسہ چاہیے نا تو پھر یہ عمل ہے اس عمل کو کرنا شروع کر دیں۔ ان شاء اللہ ایسی قسمت بن جائے گی کہ جس چیز میں ہاتھ ڈالو گے کامیابی ملے گی۔ جیب میں ہاتھ ڈالو گے تو جیب سے دولت اور رزق کے بنڈلز اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دے گا۔

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔  فجر میں پڑھیں / مغرب میں پڑھیں یا پورے دن میں پڑھیں یا ہر نماز کے ساتھ اس کو پڑھتے جائیں۔ پانچ نمازیں ہیں تو بیس بیس مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھ لیں ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں یعنی چوبیس گھنٹوں میں آپ نے 100 کا عدد کر لینا ہے۔ جب سے اس عمل سے / تسبیح سے دوستی لگائیں گے تب سے یہ سمجھیں کہ آپ ایک مقناطیس کا کام کریں گے۔ دولت ، رزق ، مال ، پیسہ آپ کے پاس کھینچا چلا آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کر پڑھ لیں۔ اس کے بعد آپ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح چوبیس گھنٹوں یعنی فجر سے لے کے اگلی فجر تک آپ نے یہ تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔

اللھم لک الحمد حمدا دائما مع دوامک ولک الحمد حمدا خالدا مع خلودک ولک الحمد حمدا لامنتھی لہ دون مشیئتک ولک الحمد حمدا عند کل طرفۃ عین و تنفس کل نفس

100 مرتبہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے نصیب کُھل جائیں ، قسمت چمکے تو اس عمل سے آپ دوستی ضرور کر لیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad