رمضان کے وظائفوظائف

Jumma Mubarak Ka Special Wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعہ مبارک کا خاص وظیفہ۔ دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق جمع ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعہ مبارک کا خاص وظیفہ دولت ہی دولت رزق ہی رزق جمع ہو جائے گا۔ الحمدللہ جمعتہ المبارک کے دن کو تمام دنوں سے فضیلت حاصل ہے اور اس خاص فضیلت والے یعنی جمعے والے دن کا خاص جو وظیفہ ہے۔ خاص جو اس دن کی عبادت ہے وہ عبادت نبی کریم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے اور آج کے اس آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ ایسا درود شریف آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہوں جس کے بہت زیادہ فضائل احادیث کے اندر آئے ہوئے ہیں تو وہ کونسا درود شریف ہے ؟ کیسے پڑھنا ہے کہ ہمارے رزق روزی کے مسائل حل ہوں ، حاجات پوری ہوں ، مشکلات حل ہوں تو اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔ اگر آپ دولت ہی دولت چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بے تحاشا رزق جمع ہو جائے تاکہ آپ زندگی سکون سے گزار سکیں تو جمعے والے دن یہ ایک خاص عمل کر لیا کریں ہر جمعے کو آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور کرنا بھی چاہیئے کیونکہ آپ کے چند منٹ لگ جائیں گے لیکن وہ چند منٹ آپ کی نسلوں کے لیے بہترین ہو گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ایک تو یہ بات کنفرم ہے کہ اس درود شریف کی برکت سے مرتے دم تک رزق کی تنگی نہیں ہوتی  ، مال کی تنگی نہیں ہوتی تو اس وظیفے کو ضرور کیجیئے۔ ساری زندگی کے لیے یہ وظیفہ آپ کو کافی ہوگا ضرور ایک مرتبہ کر کے دیکھ لیں آپ کو اس کا فائد پتہ چل جائے گا اب بہت دفعہ ہوتا ہے کہ ہم نے وہ وظائف دیکھے ہوتے ہیں اور پڑھے بھی ہوتے ہیں تو مجھے بہت سارے لوگ کہتے ہیں مفتی صاحب کچھ اور بتا دیں تو یہ بڑی ایک عجیب بات ہوتی ہے کہ ایک وظیفہ دیا جا رہا ہے اس بندے کو کہ یہ پڑھیں اس سے فائدہ ہوتا ہے وہ آگے سے کہتا ہے کچھ اور بتا دیں۔ وہ ایسا  کیوں کہتے ہیں اس لیئے کہ انہوں نے پہلے یہ وظیفے پڑھے ہوتے ہیں یا دیکھے ہوتے ہیں تو اس لئے چاہیے کہ جو عمل دیا جائے اس کو پورے یقین کے ساتھ اور پوری لگن کے ساتھ  / محنت کے ساتھ / خلوص کے ساتھ پڑھا کریں ان شاء اللہ ضرور فائدہ دے گا اور عمل یہ آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Jumma Mubarak Ka Special Wazifa

جمعہ والے دن عصر کے بعد یہ درود شریف پڑھ لیا کریں اس کو آپ نے زندگی کا حصہ بنانا ہے زندگی میں آپ اس کو پکا کر لیں کہ جمعے والے دن عصر کے بعد آپ نے 80 مرتبہ ہر حال میں پڑھنا ہے جیسے جمعہ کی نماز پڑھنی ہے یا فرض نماز پڑھنی ہے اس کو آپ اپنے اوپر فرض کر لیں پھر اس کے فائدے دیکھئے گا۔ اور بنا بات کیے اور اپنی جگہ سے اٹھے بنا

یعنی فرض نماز پڑھیں آپ نے وہیں بیٹھنا ہے نہ کسی سے بات کرنی ہے اور بیٹھے بیٹھے آپ نے 80 مرتبہ پڑھنا ہے پانچ منٹ بھی نہیں لگنے تو کیا کرنا ہے پڑھ کر ہاتھوں پر دم کریں اور چہرے جسم پر جہاں تک ہاتھ پہنچتا ہے اس کو ملیں ان شاء اللہ اس کے فائد دیکھئے گا خلوص کے ساتھ اور یقین کے ساتھ اس عمل کو کرنا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad