
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام ہر روز پڑھنے والا سات دن میں لکھ پتی ہو جاتا ہے اور یہ میں گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہ اللہ کے دو نام ایسے ہیں کہ جس نے بھی پڑھے ہیں اللہ نے اس کو بے پناہ عطا فرمایا۔ رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، جاب میں جو جو مانگتا گیا ہے اللہ کی ذات اس کو عطا فرماتی رہی ہے۔ کم سے کم سات دن لگاتار صبح اٹھیں اور رات سوتے وقت یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے پڑھیں اتنا پڑھیں اتنا پڑھیں اتنا پڑھیں کہ آپ کی زبان بند ہو تو دل آپ کا وہ دو نام اللہ تعالیٰ کے پڑھتا رہے اس کے ساتھ آپ نے درود شریف ضرور پڑھنا ہے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کم از کم لکھ پتی ہو جائیں تو یہ عمل پھر آپ کے لیے ہے اگر آپ نہیں چاہتے تو پھر آپ سکپ کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کو بتایا اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔ صبح اُٹھیں سات دن لگاتار کرنا ہے منگل سے شروع نہیں کرنا اور ساتھ ساتھ آپ نے بدھ سے بھی شروع نہیں کرنا کیونکہ بدھ سے کریں گے تو پھر منگل کو مکمل ہوتا ہے باقی آپ کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں اور ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے ایک تسبیح درود شریف کی شام کو / رات کو سوتے وقت پڑھنی ہے۔ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں یا کوئی سا بھی پڑھ لیں اور اس کے بعد سارا دن لگاتار چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے باوضو ہر کر یہ نام پڑھیں۔
خواتین ہر حال میں اس کو پڑھ سکتی ہیں۔ ان ناموں کو پڑھتے رہیں کام کاج کر رہے ہیں ، خواتین گھر کے کام کاج کر رہی ہیں ، مرد حضرات کاروبار کر رہے ہیں دکان پہ بیٹھے ہیں کہیں بھی ہیں اس وظیفے کو کرتے رہیں۔ اگر زبان سے نہیں کر سکتے تو دل سے پڑھتے رہیں سات دن بعد آپ نے رزلٹ ان شاء اللہ خود دیکھ لینا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





