
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شعبان المعظم کی 13 تاریخ۔ پیر کے دن کا پاورفل اسمِ اعظم دولت مند ہو جاؤ گے۔ آگے شبِ براءت بھی آ رہی ہے۔ بس کرنا کیا ہے کہ اس رات رب کے حضور ہاتھ اُٹھا کے یہ التجا کرنی ہے کہ اے میرے مالک ! ہم نے زندگی کے اندر جتنے گناہ کیے ہیں۔ چھوٹے گناہ ہیں ، بڑے گناہ ہیں ، چھپ کر گناہ کیے ہیں ، ظاہراً گناہ کیے ہیں تیرے حکم کی نافرمانیاں کی ہیں میرے مولا ہم انسان تھے نا سمجھ تھے ہم سے خطا ہو گئی ہے بھول ہو گئی ہے تجھے تیری رحمت کا واسطہ ہمیں معاف کر دے۔ جب آپ سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کے تمام گناہ معاف فرما دیں گے اور اس کے بعد جو آپ مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت ، مُراد کو پورا فرما دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر سے لے کے مغرب کے درمیان تک 786 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اول و آخر 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
مغرب سے پہلے پہلے اس کو مکمل کیجئے گا اور اگر ممکن ہو تو حسب توفیق کُچھ میٹھا بنا لیں یا دس روپے کی چاکلیٹ ، ٹافی لے کر وہ تقسیم کر دیں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو خوب رزق ، دولت دے گا اور آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ان شاء اللہ برکت ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





