دنوں کے وظائفوظائف

Jumme ka Special Wazifa To Become Rich Fast-Mufti Bilal Qadri

اگر دولت سنبھالنے کی طاقت رکھتے ہیں تو جمعہ المبارک یہ 1 خاص عمل کسی وقت کر لیں۔ پیسہ آپ کے کنڑول سے باہر ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اگر دولت سنبھالنے کی طاقت رکھتے ہیں تو جمعتہ المبارک یہ ایک خاص عمل کسی بھی وقت کر لیں یعنی جمعتہ المبارک کے دن کسی بھی وقت یہ عمل کر سکتے ہیں پیسہ آپ کے کنٹرول سے باہر ہو جائے گا یعنی اللہ تعالیٰ اتنا آپ کو عطا فرما دیں گے۔ اس جمعہ کے حوالے سے بھی ایک انتہائی مجرب عمل آپ کے سامنے شیئر کیا ہے وہ لوگ جو دولت اور رزق کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں یا جو گِلہ کرتے ہیں کہ ہمارے پاس رزق کی اور دولت کی کمی ہے اس میں برکت نہیں ہوتی کماتے ہیں تب بھی برکت نہیں ہوتی اور ویسے ہی جیسے کہ آج کل کے حالات ہیں جاب چلی گئی ہیں کاروبار بند ہو چکے ہیں تو ان لوگوں کو چاہیے کہ جمعہ والے دن یہ ایک خاص عمل کسی بھی وقت کر لیں جمعہ کا ٹائم جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ جمعرات مغرب کے بعد سے لے کے جمعہ کے دن مغرب تک کا یہ وقت ہوتا ہے۔ اس وقت کے اندر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل خاص جمعہ کے دن مال و دولت ، رزق میں اضافے کا ، برکت کا وظیفہ ہے یعنی رزق کے اندر اضافہ بھی ہوگا / برکت بھی ہوگی کیونکہ بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ رزق کا اضافہ تو ہوتا ہے لیکن اس کے اندر برکت نہیں ہوتی ہے جتنا زیادہ کماتے ہیں اس سے پوری نہیں پڑتی تو ان شاء اللہ رزق کے اندر اضافہ بھی ہوگا ، رزق بڑھے گا بھی اور اس کے اندر برکت بھی ہوگی کہ جتنا چاہیے ہوگا اس سے زیادہ اللہ تعالیٰ عطا فرما دیں گے اور اتنا اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے کہ سات نسلوں کو بھی کافی ہو جائے گا انتہائی نایاب اور مختصر عمل ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس عمل کو کیا اور بہت اچھا اس کا پوزیٹیو رِسپانس بھی ہے۔ عمل آپ کے سامنے سکرین کے اوپر آ رہا ہے کہ اس تسبیح کو جمعہ کے دن کسی بھی وقت تین سو تیرہ 313 مرتبہ ایک ہی نشیست کے اندر پڑھ لیں۔

Dolat Ka Asan Wazifa

اول و آخر گیارہ مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اور ایک ہی نشیست کے اندر پڑھنا ہے یعنی جب آپ شروع کریں تو پھر تین سو تیرہ 313 مرتبہ مکمل کر کے ہی اپنی جگہ سے اُٹھیں اور پانی گلاس ساتھ رکھیں اس کے اوپر دم کر کے اس کو پی لیں یا زیادہ پانی لے کر اس پر عمل کر کے گھر والوں کو بھی پلا دیں اللہ تعالیٰ سب کے حال پر رحم فرمائے گا اور گھر کے اندر خیر و برکت ہوگی مال میں بھی اضافہ ہوگا اور اگر کاروبار میں نقصان ہو رہا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو بھی ترقی کے اندر بدل دیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad