رزق کے وظائفوظائف

Rizq ki tangi dour krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رزق کی تنگی ہے!!! پریشان مت ہوں۔ ہر نماز کے بعد یہ آیت 101 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ رزق ، دولت سے گھر بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رزق کی تنگی ہے!!! پریشان مت ہوں۔ ہر نماز کے بعد یہ آیت 101 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ رزق ، دولت سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ اس وقت زیادہ تر لوگ پریشان ہیں اور وہ پریشانی کیا ہے رزق کی پریشانی ہے۔ بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ کوشش کریں ہر نماز کے بعد یہ ایک آیت پڑھ لیا کریں ان شاء اللہ یہ آیت جس دن سے اور جس نماز کے وقت سے آپ پڑھنا شروع کریں گے وہاں سے آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا۔ وہ اضافہ خود اپنی آنکھوں سے نظر آئے گا چند دن میں آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کا جو جیب ، بٹوہ خالی رہتا تھا اب پیسوں سے بھرا رہے گا۔ آپ حیران اور پرشان رہ جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف قرآن پاک کی ایک آیت ہے۔ فرض نماز کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد صرف یہ آیت 101 مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے۔

وقل الحمدللہ الذی لم یتخذ ولدا ولم یکن لہ شریک فی الملک ولم یکن لہ ولی من الذل وکبرہ تکبیرا

اس آیت کو ہر نماز کے ساتھ پڑھیں۔ کم از کم ایک مہینہ آپ لگاتار پڑھیں۔ خواتین صرف ان دنوں میں پڑھیں جن دنوں میں پاک ہیں نماز پڑھ سکتی ہیں جن دنوں میں نہیں پاک ان دنوں میں اس کو آپ چھوڑ دیں۔ پانچوں نمازوں کے ساتھ پڑھیں لیکن اگر دن بھر میں ایک نماز کے بعد بھی اس کو پڑھ لیں گے تو تب بھی ان شاء اللہ آپ کو اس کے بہت سارے فائدے حاصل ہوں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad