بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن دل پر ہاتھ رکھیں اور ایک سو گیارہ 111 مرتبہ یہ پڑھ لیں غیبی مدد نصیب ہوگی کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ صرف ایک سو گیارہ 111 مرتبہ اور دن میں ایک ٹائم ضرور اس عمل کو آپ نے کرنا ہے چاہے تو آپ دس مرتبہ کریں لیکن ایک دو مرتبہ یہ آپ نے ضرور کرنا ہے اور کوشش کریں کہ تین جمعرات اس پر عمل کریں یہ بھی کوشش کریں کہ عصر سے مغرب کے درمیان میں کریں۔ فجر سے لے کے رات بارہ تک آپ کے پاس ٹائم ہے آپ اس کو کر سکتے ہیں لیکن عصر سے مغرب کے درمیان اس عمل کو کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا اور میں نے آپ کو بتایا کہ میں ہمیشہ ویڈیوز میں تین چار چیزیں ضرور دیتا ہوں یار ایسے نہیں ایسے کر لو ایسے نہیں ایسے کر لو اور نہ میرے عمل مشکل ہوتے ہیں۔ ایسے عمل دیتا ہوں جو ہر کوئی آسانی سے کر سکتا ہے۔ قرآنی دعائیں یہ چیزیں آپ کے سامنے شیئر کی جاتی ہیں اور جمعرات کا دن بڑا ہی ایک خاص دن ہوتا ہے اور اس دن کی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے اور اس خاص دن میں عصر سے مغرب کا جو ٹائم ہے اس ٹائم میں دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں اس لئے آپ نے کوشش کرنی ہے کہ یہ عمل آپ نے عصر تا مغرب کرنا ہے اور اس عمل سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے جمعرات کو کسی بھی ٹائم کر سکتے ہیں لیکن خاص ٹائم بتا دیا کہ عصر سے مغرب کے درمیان اس عمل کو کریں پھر میں نے بتا دیا کہ ایک مرتبہ تو ضرور اس عمل کو کرنا ہے اس سے زیادہ جتنا آپ کرنا چاہیں کر سکتے ہیں یعنی ایک دفعہ آپ نے پڑھ لیا دن میں ٹائم ملا پھر پڑھ لیا شام کو پھر پڑھ لیا رات سوتے وقت پڑھ لیا۔ ہم بیٹھ کے ، اٹھ کے ، لیٹ کے ہر حال میں یہ عمل کر سکتے ہیں تو درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے جو اپنا دائیں ہاتھ ہے وہ آپ نے اپنے دل کے اوپر رکھنا ہے اور یہ آپ نے پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنا ہے اس کے بعد پھر آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ وہ ذات اس ایک دن کے عمل سے ہی آپ کو کروڑپتی کر دے گی۔ خاص عمل ہے ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں