
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شبِ قدر اور اللہ کا نام یاودود ربِ کعبہ کی قسم۔ بے پناہ محبت نصیب ہوگی جس کو چاہو گے آپ کی مٹھی میں آجائے گا میں نے اس پر قسم کیوں اٹھائی ہے وہ آگے چل کے ان شاء اللہ آپ کو بتلاؤں گا کیونکہ یہ ایک ایسا پاورفل عمل ہے جو میں نے ستائیس رجب دیا ہنڈر پرسنٹ مجھے اس کا ریزلٹ ملا تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ شبِ قدر ہو اور وظیفے کا ریزلٹ نہ ملے تو اس بنا پر میں نے قسم اٹھائی ہے کہ ان شاء اللہ اس رات آپ کا کام ہوگا اور آپ کو آپ کی بے پناہ محبت نصیب ہوگی۔ جس کو آپ چاہتے ہیں وہ آپ سے اس عمل کے بعد اتنی محبت کرے گا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا اور آپ سمجھیں گے شاید آپ خواب دیکھ رہے ہیں بلکہ وہ حقیقت میں ہو گا۔ اس رات اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا پر آتے ہیں کہ ہے کوئی مانگنے والا میں اس کو عطا کروں تو یہ پڑھ کے اللہ سے مانگیے گا کہ اللہ میری محبت / میرا پیار میرے نصیب کے اندر لکھ دے۔ میرے محبوب کے دل میں میری بے پناہ محبت پیدا فرما دے۔ یا اللہ میری محبت کے ساتھ میری شادی کروا دے ، جو رکاوٹیں بنی ہیں ان کو ختم کر دے۔ ہم دونوں کو ایک کر دیں یہ عمل کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اور اللہ آپ کا مانگا ہوا آپ کو ضرور نصیب فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے یہ اللہ تعالیٰ کا نام ہے یاودود اس کو آپ نے شبِ قدر کی رات مغرب کے بعد پڑھنا ہے۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ نے یہ اللہ کا نام ہے یا ودود سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے جب یہ پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے پوری رات چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں وضو بے وضو پڑھنا ہے۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
کم از کم 500 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اور زیادہ جتنا پڑھ سکتے ہیں پڑھ لیں۔ پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں یہاں تک کہ تہجد کا وقت ہو جائے پھر تہجد پڑھیں آٹھ رکعات نفل پڑھیں اس کے بعد آپ نے پھر سات سو چھیاسی مرتبہ اللہ کا نام یا ودود پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے جو آپ کی محبت ہوگی وہ ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





