ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

4zilhaj dolat ka wazifa-mufti bilal qadri

چار ذی الحج دولت کا وظیفہ رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی۔ بد نصیبی کے تالے کھل جائیں گے۔

in article

ذی الحجہ کی چوتھی شب کو صرف بتائے ہوئے وقت پر یہ عمل اگر آپ کر لیتے ہیں تو اللہ پاک آپ کے لیئے رزق اور دولت کی نہریں چلا دیں گے۔ بدنصیبی کے تالے ہمیشہ کے لیے کھل جائیں گے۔ زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہو جاؤ گے۔ ایک شخص چاہتا ہے کہ مجھے کامیابیاں بھی ملیں، مجھے دولت بھی ملے ، مجھے رزق بھی ملے ، میرے بصیب بھی کھل جائیں ۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

جو کچھ بھی چاہتے ہیں آپ یہ عمل کر لیں اللہ پاک آپ کو سب کچھ عطا کر دیں گے۔ کونسا وظیفہ ہے کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں تفصیل شیئر کریں گے۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو اچھے سے پڑھیں ۔

چار ذی الحج دولت کی دعا:

چار ذی الحج دولت کی دعا:

چار ذی الحج دولت کی دعا کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ چار ذی الحج کے دن آپ نے اول و آخر ایک تسبیح درود ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اور اس  کے درمیان میں 313 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔ صبح جس وقت بھی شروع کریں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لینی ہے اور اس کے بعد آپ 313 مرتبہ یہ دعا ایک نشست میں پڑھیں یا مغرب تک وقفے وقفے میں پڑھیں یہ آپ کی مرضی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح درود ابراہیمئ کی پڑھ کے۔ پھر آپ کی جو بھی حاجت ہے جو بھی خواہش ہے وہ اللہ تعالیٰ سے مانگیں اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے اور اتنا عطا فرمائیں گے کہ کم از کم اگلے سال اس دن تک آپ کو کسی چیز کی کمی نہی ہو گی۔ ہو سکتا ہے اس وظیفے کی برکت سے اللہ پاک اتنا کرم کریں کہ پھر زندگی میں کسی بھی وظیفے کو کرنے کی توبت ہی نہ آئے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad