
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
12 شعبان بروز اتوار۔ دولت کا خاص وظیفہ۔ رزق کی فروانی ہوگی اور ان شاء اللہ ہر حاجت آپ کی پوری ہو جائے گی۔ شعبان المعظم کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے اور اس مہینے میں جو آپ سے وعدہ کیا تھا کہ ہر روز کا ایک مجرب ترین وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کریں گے۔ الحمدللہ ہمارے سارے وظیفے ہی مجرب ترین ہوتے ہیں کیونکہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر ایک بندے کا مسئلہ حل ہو۔ بہت سارے لوگوں کا ہم سے رابطہ نہیں بھی ہوتا تو وہ ویڈیو میں سے وظیفہ لے کے پڑھتے ہیں تو الحمدللہ ان کے کام ہو جاتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ بروز اتوار فجر کی نماز سے لے کے مغرب کے درمیان تک یہ آپ کے پاس وقت ہے اس وقت میں آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 1100 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ترجمہ: اے اللہ میں نے اپنی جان کے اوپر ظلم کیا ہے ، میں نے گناہوں کے اندر زندگی گُزاری ہے۔ میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں تو مجھے معاف فرما دے۔ یقین مانیں کہ رب کی ذات جب ہم معافی مانگتے ہیں وہ معاف بھی کرتا ہے اور اس پر اتنا عطا کرتا ہے اتنا عطا کرتا ہے کہ جو ہماری سوچ سے بھی بڑھ کر ہوتا ہے۔ جب آپ یہ سارا دن سچے دل کے ساتھ پڑھیں گے تو رب کی ذات آپ پر کرم فرمائے گی۔ آخر میں بھی ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیے گا۔ مغرب سے پہلے اور اس کے بعد رب کے حضور ہاتھ اُٹھائیں اور جو حاجت ہے وہ مانگیں اس لیے کہ ہم نے جو دعا کر لی ہے اس دعا کے اندر ہم نے مغفرت مانگ لی ہے جب وہ بخش دے گا تو ہمارے لیے رحمتوں کے دروازے کھول دے گا اور اس رحمتوں کے دروازوں کی وجہ سے اس کے سبب سے ان شاء اللہ ہماری تمام حاجتیں ، مُرادیں بھی پوری ہو جائیں گی ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





