
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جلد سے جلد نکاح کا وظیفہ۔ رشتہ بھیجنے سے پہلے یہ لکھ کر اپنے دائیں بازو پر باندھیں۔ سوتے وقت صرف 79 مرتبہ پڑھیں۔ پاکی اور باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ قرآنی عمل ہے آپ رشتہ بھیجنا چاہتے ہیں چاہے وہ من پسند جگہ ہے چاہے وہ ارینج ہے۔ جیسے گزشتہ روز میرے پاس ایک بھائی آئے اور انہوں نے کہا کہ میں رشتہ بھیجنا چاہ رہا ہوں لیکن 90٪ امید ہے کہ وہ نہ ہی کریں گے لیکن ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ میں رشتہ بھیجوں تو وہ ہاں کر دیں۔ میں نے کہا یہ آپ نے اچھا کیا ہے کہ بھیجنے سے پہلے میرے پاس آگئے ہیں تو میں نے ان کو یہ وظیفہ دیا وہ ایک مرد تھے اگر آپ بھی لڑکا ہیں تو پھر آپ نے یہ لکھ کر اپنے دائیں بازو پر باندھنا ہے لیکن اگر آپ لڑکی ہیں تو پھر آپ نے لکھ کر یہ بائیں بازو پر باندھنا ہے۔ لکھنا ایک سائیڈ پر ہے جو میں بتاؤں گا اور سات دن لگاتار یہ پڑھنا ہے پڑھ کے اس تعویز کے اوپر دم کرنا ہے اس کے بعد آپ نے پھر اپنے گھر والوں کو رشتے کے لیے بھیجنا ہے اور ان شاء اللہ رشتہ ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے ایک سفید پیپر لیں فجر کے بعد یا عصر کے بعد نماز کے فوراً بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد لال مارکل سے پیپر کے چاروں کونوں پر 786 لکھنا ہے اور درمیان میں قرآن پاک کی آیت لکھنی ہے۔ جو سکرین پر آ رہی ہے۔
یہ لکھ کر صفحہ پلٹیں دوسری طرف اپنا اور اس کا نام لکھیں۔ اوپر محبوب کا نام لکھنا ہے اس کے بعد علا حب لکھنا ہے اور پھر نیچے اپنا نام لکھنا ہے۔ اس کے بعد اس کو فولڈ کریں کوشش کریں کہ اس کو چمڑے میں بنوا کے مرد حضرات دائیں بازو میں اور خواتین بائیں بازو میں باندھ کے سات دن لگاتار رات سوتے وقت 79 مرتبہ اس کو پڑھ کر تعویز پر دم کریں۔ اول و آخر درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔ تعویز پر دم کر کے پھر اپنے گھر والوں کو رشتے کے لیے بھیجنا ہے ان شاء اللہ رزلٹ بھی خود سے دیکھنا ہے ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





