
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
نصیبوں والے ، زندگیوں والے ، نیک صالح جُڑوا بیٹے چاہتے ہیں؟ اس عمل سے دوستی کر لیں جب آپ اس عمل سے دوستی کرنے لگیں تو ایک منت ضرور مانگ لیجیے گا کہ اے اللہ! اس عمل کے صدقے جو تو مجھے اولاد عطا فرمائے گا اس کا نام میں نے محمد اور احمد رکھنا ہے۔ اے اللہ مجھے اپنے بیٹے ، اپنے وارث نصیب فرما دے۔ دنیا کہتی ہے کہ تم بانچھ ہو تمہاری اولاد نہیں ہو سکتی ، تمہاری پریگننسی نہیں ہو سکتی لیکن اے اللہ تو معجزے کرنے پر قادر ہے یااللہ مجھے جُڑوا بیٹے عطا کر دے۔ 100٪ گارنٹی سے کہتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو وارث ضرور نصیب فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح فجر کے بعد اور ایک تسبیح آپ نے مغرب کے بعد پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
جیسے ہی آپ اس درود شریف کو پڑھیں گے اور اللہ سے بیٹے مانگیں گے تو اللہ ہماری خالی جھولیوں کو اولاد کی نعمت سے ضرور بھر دے گا۔ اس عمل کو پڑھتے رہیں چاہے آپ کو پریگننسی ہے چاہے آپ کو پرنگننسی نہیں ہے دونوں سورتوں میں پڑھتے رہیں اور اگر پریگننٹ ہیں پھر چار مہینے تک اس عمل کو لازمی پڑھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





