
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
جمعتہ المبارک ایک مٹھی چینی کا عمل جو آپ کو کروڑ پتی بنا دے گا دولت ہی دولت ہوگی اگر آپ پیسوں کی وجہ سے ، رزق کی وجہ سے ، دولت کی وجہ سے پریشان ہیں تو جمعہ والے دن یہ والا خاص عمل پھر آپ کے لئے ہے آپ نے کرنا کیا ہے جمعہ والے دن ایک مٹھی چینی لینی ہے اور کوشش کیجئے کسی نابالغ بچے سے وہ چینی وہاں سے اٹھوائیں اور اس کو ایک علیحدہ برتن میں رکھ لیں اب جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد سے لیکر عصر کے درمیان آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور عصر سے لیکر مغرب تک پھر اس میں مزید چینی ڈال کر کے کچھ میٹھا بنا کے آپ نے اس کو تقسیم کرنا ہے اپنے پڑوس کے اندر دیں بےشک تھوڑا سا ہو لیکن آپ نے تقسیم ضرور کرنا ہے تو کون سا عمل ہے کس طرح کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعہ کے دن چینی کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
اب آپ نے پڑھنا کیا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد سے لے کے عصر کے درمیان آپ نے چار سو چودہ (414) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد اس چینی کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے ٹھیک ہے دم کرنے کے بعد جتنے بھی ٹائم میں بنے پھر اس کو آپ نے رکھ لینا ہے عصر کے بعد آپ نے میٹھا بنانا ہے اور مغرب سے پہلے پہلے آپ نے اس کو تقسیم کر دینا ہے۔ چاہے پڑوس میں ایک گھر میں دیں اس گھر میں آپ نے لازمی دینا ہے خود گھر والے بیٹھ کے کھائیں اور رب کی ذات سے دعا کریں انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے رب کی ذات آپ کو اگلا جمعہ آنے سے پہلے پہلے آپ کو کروڑ پتی کر دے گا اور اتنی دولت عطا فرما دے گا کہ آپ کی نسلیں بھی پھر کسی کی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





