رمضان کے وظائفوظائف

Orten sehri k time yea wazifa lazmi kren-Mufti Bilal Qadri

عورت سحری و افطاری بناتے یہ اسم پڑھتی رہے۔ گھر رزق اور دولت سے خوب بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

عورت سحری اور افطاری بناتے یہ اسم اگر پڑھتی رہے ، گھر رزق اور دولت سے خوب بھر جائے گا۔ گھر میں سکون ہو جائے گا۔ آج کا آرٹیکل خاص خواتین کے لیے ہے لیکن مرد حضرات بھی کر سکتے ہیں لیکن گھروں کے اندر زیادہ عورتیں ہی سحری اور افطاری کے انتظامات کرتی ہیں تو اگر عورت سحری بناتے ہوے یا افطاری بناتے ہوے اپنی زبان سے / دل سے یہ اسم پڑھتی رہے جو اس آرٹیکل میں بتایا ہے تو ان شاء اللہ گھر کے اندر اتنی برکت ہوگی کہ اللہ تعالیٰ اس کی سات نسلوں کو بھی کبھی کسی کا محتاج نہیں کرے گا۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کا یہ وظیفہ خاص خواتین کے لیے اور خاص ان عورتوں کے لیے جو گھر میں رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں ، گھر میں بے برکتی کی وجہ سے پریشان ہیں ، پیسوں کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کو چاہیے کہ جس وقت سحری یا افطاری بنا رہی ہوں یہ اسم پڑھتی رہیں دنیا کی ساری دولت ان کے قدموں میں آ جائے گی۔ اگر وہ یہ عمل اسی رمضان میں کر لیں چاہے ایک دن ہی کیوں نہ ملے آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے سحری افطاری کا وظیفہ اس وظیفے کو سحری اور افطاری کے وقت میں مرد حضرات بھی کر سکتے ہیں یعنی سحری میں جس وقت اٹھیں اس سے لے کے سحری کرنے تک اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ افطاری کے ٹائم افطاری کی جگہ پر بیٹھے ہوئے بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

یاوھاب ھب لی

بس اتنا سا پڑھنا بہت آسان ہے صرف دو سیکنڈ میں ایک مرتبہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور بغیر تعداد کے آپ نے دل سے / زبان سے اس کو پڑھتے رہنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں جب شروع کرنے لگیں پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھیں اس کے بعد اس عمل کو پڑھتے رہیں اور جب اس کو مکمل کرنے لگیں پھر آخر میں تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ دل ہی دل میں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں جو آپ کی ضرورت ہے جو آپ کی خواہش ہے گھر میں برکتوں کے لئے ، اولاد میں برکتوں کے لئے ، کاروبار میں برکتوں کے لئے ان شاء اللہ وہ ذات آپ کو خوب نوازے گی تو عمل ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad