بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ سے ہر دعا قبول کروانے کا خاص طریقہ/عمل۔ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام سات دن پڑھو اس کے بعد جو اللہ تعالیٰ سے مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی ہم دعائیں کرتے رہتے ہیں / کرتے کرتے تھک جاتے ہیں لیکن ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی ، ہماری حاجتیں پوری نہیں ہوتی ، ہماری مرادیں پوری نہیں ہوتی تو یاد رکھیے گا جب ہم اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کے دعا کرتے ہیں یا تو وہ دعا فوراً قبول ہو جاتی ہے یا اس دعا کے بدلے اگر وہ ہمارے نصیب میں نہیں ہے یا ہمارے لئے بہتر نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ ہم اس کے بدلے میں بہترین عطا فرما دیتے ہیں تیسرا قیامت کے دن آخرت کے لئے اللہ تعالیٰ نے اس دعا کو ہمارے لئے رکھا ہوتا ہے اور حدیث شریف کے اندر آتا ہے کہ جو انسان نے دنیا میں دعائیں مانگیں اور قبول نہیں ہوی تو قیامت کے دن اس کو اس دعا کا اتنا اجر ملے گا کہ وہ وہاں پر کہے گا اے کاش دنیا کے اندر میری کوئی بھی دعا قبول نہ ہوتی یعنی اتنا بڑا اس کا اجر ہے اور جب ہم اللہ تعالیٰ کو پُکارتے ہیں وہ ہماری پُکار کو سنتا بھی ہے اور ہماری مُرادوں کو پورا بھی کرتا ہے بہت دفع ایسا ہوتا ہے کہ ہم کوئی بات زبان سے نکالتے ہیں اسی وقت وہ پوری ہو جاتی ہے آپ کے ساتھ بھی ہوا ہوگا مطلب کچھ کھانے کو دل کر رہا ہوتا ہے اور وہ اسی ٹائم مل جاتا ہے، کسی کا سوچتے ہیں وہ حاضر ہو جاتا ہے، کچھ لینا چاہتے ہیں وہ مل جاتا ہے تو یہ ایسی گھڑیاں اللہ تعالیٰ عطا فرماتا رہتا ہے تو ہر وقت اللہ تعالیٰ سے اچھا مانگا کریں ہر وقت پوزیٹیو رہا کریں اور جب بھی کہیں کہ ہم یہ عمل کر رہے ہیں یہ پورا ہوگا اس عمل سے ہمارا یہ کام ہوگا یہ دعا مانگیں گے اللہ تعالیٰ ہماری دعا کو قبول کرے گا پوزیٹیو رہیں ان شاء اللہ ہمیشہ آپ کی دعائیں قبول ہوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج اللہ تعالیٰ کے دو نام آپ کے سامنے ذکر کر رہا ہوں اور یہ ایسے دو نام ہیں کہ ان دو ناموں کو آپ نے فجر کے بعد روزانہ کم از کم 313 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے اور سات دن لگاتار پڑھیئے گا۔ منگل سے آپ نے شروع نہیں کرنا اور اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔
یہ صبح صبح آپ نے روزانہ پڑھ لینے ہیں یہ آپ کی روٹین ہونی چاہیے سات دن تو آپ لازمی پڑھیں گے لیکن اس کو زنگی کا حصہ بنانا ہے کہ روزانہ صبح یہ دو نام 313 مرتبہ آپ نے لازمی پڑھنے ہیں طاق عداد میں درود شریف کے ساتھ اور اس عمل کی برکت سے دعا مانگیے گا دیکھئے گا دن بھر میں جو جو مانگتے رہیں گے آپ کے دعائیں قبول ہوتی رہیں گی ایک بار اس عمل کو سات دن کریئے گا پھر اس کا پوزیٹو ریسپانس آپ خود ہمیں کمنٹس میں / میسیج میں ضرور دیں گے۔ تو لازمی عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT