شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Barat wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد کا حصول!! شبِ براءت یہ سورۃ صرف 79 مرتبہ پڑھو۔ پورا سال خوب رزق ، دولت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد کا حصول !!  شبِ براءت یہ سورت صرف 79 مرتبہ پڑھو۔ پورا سال خوب رزق ، دولت ملے گا۔ غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد ضرور ہوگی۔ تین راتیں ہمیشہ میں آپ کو بتاتا ہوں خاص ہوتی ہیں شبِ معراج ، شبِ براءت اور شبِ قدر۔ شبِ معراج گُزر چکی ہے اور اب شبِ براءت آ رہی ہے۔ منگل کے دن مغرب کے بعد شبِ براءت ہوگی اور یہ رات دعا کی قبولیت کی رات ہوتی ہے ، یہ رات غیب کے خزانوں سے مدد لینے والی رات ہوتی ہے ، اس رات کو مغفرت والی رات کہا جاتا ہے ، اس رات کو بجٹ والی رات کہا جاتا ہے ، اس رات کے اندر جو نامہ اعمال ہیں وہ تبدیل ہوتے ہیں اور کیا کیا اگلے سال ہونا ہے وہ سارا کچھ تقسیم ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ شبِ براءت تین فروری منگل کے دن مغرب کے بعد ہوگی۔ جیسے ہی مغرب ہوگی مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح آپ نے ” تیسرے کلمے ” کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے صرف 79 مرتبہ مغرب کے بعد سے لے کے صبح سحری تک ” سورۃ الم نشرح ” پڑھنی ہے۔

اس کو آپ ایک نشست میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد دوڑ کر آپ کے پاس آ جائے گی ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad