
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شعبان المعظم میں کُن فیکون والا محبت کا خاص عمل۔ اس مہینے میں صرف تین رات یہ عمل کر لینا کافی ہے۔ پوری زندگی کے لیے محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور اس کے چند دن ہو چکے ہیں۔ شعبان المعظم کی جو سب سے بڑی عبادت ہے اور جو خاص دن ہے ، خاص رات ہے وہ 14 شعبان کی رات ہے یعنی جب 14 شعبان کی جب رات ہو گی۔ مغرب کے بعد سے اگلے دن 15 شعبان مغرب تک کا یہ ٹائم ہے۔ یہ ٹائم سب سے قیمتی ہے اور اس ٹائم کے اندر اللہ تعالیٰ مانگی ہوئی دُعاؤں کو قبول فرماتا ہے۔ اس رات خصوصی عبادات ہوتی ہیں۔ اس کے اگلے دن لوگ روزہ وغیرہ رکھتے ہیں اور ان شاء اللہ اس مرتبہ جو 15 شعبان ہے وہ بدھ کا دن ہوگا۔ اس دن کی عصر سے مغرب کے درمیان دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے بتایا کہ اس وظیفے کو کُن فیکون والا وظیفہ کہا جاتا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ عمل رات کے وقت اور تہجد کے اندر کرنا ہے پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ پھر وہیں بیٹھے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ سجدے میں جا کر رو رو کر دُعا کریں۔ ان شاء اللہ تین رات لگاتار کر لیجیئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ حاصل ہوگا ضرور اس پر عمل کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





