دنوں کے وظائفوظائف

Hafty ky din Lakhon Dollars Hasil karny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن لاکھوں ڈالر کا وظیفہ۔ بس ایک آیت پڑھو سارا دن ، دولت ، پیسہ ہی اکٹھا کرتے رہو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن لاکھوں ڈالر کا وظیفہ پیسوں میں نہیں ڈالروں میں ان شاء اللہ کھلیں گے۔ بس ایک آیت پڑھو ، سارا دن پڑھو ، کھلا پڑھو ، جتنا پڑھ سکتے ہو پڑھو۔ اپنے آپ کو ہر کام سے آزاد کر کے یہ پڑھتے رہو دولت پیسہ ہی اکٹھا کرتے رہو گے پڑھتے رہو گے کم از کم پورا ہفتے تک آپ پیسہ ہی اکٹھا کرتے رہو گے۔ اتنا اکٹھا کرو گے کہ آپ کہو گے یار یہ ایک آیت نے ایک دن پڑھنے سے میری زندگی اتنی بدل دی ہے تو اگر میں روز پڑھوں گا تو میرا کیا حال ہوگا تو ان شاء اللہ آپ پھر روز پڑھنا شروع کر دیں گے بس پڑھتے جائیں اور اپنی دولت میں اضافہ دیکھتے جائیں خاص کر جو لوگ کام کرتے ہیں کاروبار کرتے ہیں کاروبار کی جگہ بیٹھ کر جو آن لائن کام کرتے ہیں دیکھ کر آپ یہ پڑھنا شروع کر دیں اس کا ریزلٹ آپ خود بتائیے گا کہ میں نے پڑھا ہے تو کتنا فائدہ ہوا ہے۔ لوگ  بتاتے ہیں کہ جب سے ہم یہ چیزیں پڑھنا شروع کرتے ہیں تو ہماری سیلز میں برکت نظر آتی ہے جیسے ایک بہن تھی جو آن لائن ورک کر رہی تھی جیسے میں نے پہلے بھی بتایا تو ان کو اللہ تعالی نے رزق میں / مال میں برکت دی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے بھی رزق و مال میں برکت نصیب فرمائے آمین!

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ کے سامنے میں نے شیئر کرنا ہے اور یہ قرآن پاک کی آیت ہے جو میں نے پہلے بھی آپ کے سامنے شیئر کی۔ ہفتے والے دن صبح اُٹھتے ہی آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ سکتے ہیں اور چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے باوضو حالت میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور خواتین ان دنوں میں کریں جن دنوں میں پاک ہوں۔ اگر پاک نہیں ہیں پھر اگلے کسی ہفتے کو آپ یہ عمل کرسکتے ہو جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

بسم اللہ مجرھا و مرسھا ان ربی لغفور رحیم

پورا دن اس وظیفے کو پڑھتے رہیں کوئی اس کی تعداد نہیں ہے۔ پورا دن ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں۔ آپ کو زندگی بھر کوئی وظیفہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہوگی پھر آپ کو محنت کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی تو ضرور اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad