
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ براءت تک یہ محبت کا عمل لازمی کریں۔ اس خاص رات آپ کی محبت آپ کے نصیبوں میں لکھ دی جائے گی۔ شبِ براءت کے خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کیے جائیں گے اور آپ جس رات سے یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں جس دن کو دیکھ رہے ہیں اسی دن سے آپ نے روزانہ رات کو 179 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے جو ابھی میں آپ کو بتلاؤں گا۔ شبِ براءت پاکستان میں 3 فروری کو ہے اور منگل کا دن ہے یعنی 3 فروری منگل ہے منگل کا دن ختم ہوگا مغرب شروع ہوگی مغرب کے بعد شبِ براءت شروع ہو جائے گی اور جیسے ہی شبِ براءت شروع ہو مغرب کا ٹائم ہو ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ لیں۔ اس کے بعد رات کو جس وقت بستر پر لیٹ جائیں بلکل سیدھا لیٹیں آسمان کی طرف آپ کا منہ ہو اور اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور پھر 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ پڑھنے کے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پڑھیں۔ محبوب کی تصویر پر دم کیجئے ان شاء اللہ اس عمل کا رزلٹ اس شبِ براءت 3 فروری کی رات کو آپ کو نظر آجائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





