رمضان کے وظائفوظائف

Ramadan kareem crorepati hone ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

رمضان میں ہی کروڑپتی بننے کا عمل۔ سحری میں یا افطاری میں روز 5 منٹ عمل کریں۔ غیب سے پیسوں کا انتظام۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک میں ہی کروڑپتی بننے کا عمل۔ سحری میں یا افطاری میں روزانہ پانچ منٹ عمل کریں غیب سے پیسوں کا انتظام ہو جائے گا۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میں فوری طور کے اوپر کروڑپتی بن جاؤں۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ غیبی طور کے اوپر پیسوں کا بندوبست ہو جائے ، میری غیبی خزانے سے مدد ہو جائے ، مجھے اللہ تعالیٰ خوب مال و دولت عطا فرمائیں تو اب آپ کے لئے یہ موقع ہے رمضان المبارک کا مہینہ ملا اور اس مہینے میں اللہ تعالیٰ کی رحمت جوش میں ہوتی ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی سحری کریں یا افطاری کرنے لگیں۔ اس سے پانچ منٹ پہلے آپ نے یہ تسبیح پڑھ لی کونسی تسبیح ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کرنے جا رہا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس مبارک مہینے میں کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ جتنی بھی سحری و افطاری ملیں۔ اس سے پہلے پانچ منٹ آپ نے یہ عمل کر لینا ہے ان شاء اللہ اس رمضان المبارک میں ہی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بہت سے لوگوں نے عمل کیا اور اس سے خوب فائدہ اُٹھایا۔ آپ بھی ایک بار ضرور اس کو آزما کے دیکھئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا یہ عمل کروڑپتی بنانے والا عمل ہے جو کہ آپ نے سحری اور افطاری سے پانچ منٹ پہلے اور پانچ منٹ میں ہی کرنا ہے چھوٹا سا آسان سا عمل ہے ایک تسبیح پڑھیں گے تو آپ کے پانچ منٹ زیادہ سے زیادہ لگ جائیں گے کونسی تسبیح ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

Making Iftar and Sehri

اتنا آسان سا ہے اب سو مرتبہ پڑھیں گے دو سے تین سیکنڈ میں آپ ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں پانچ منٹ بھی نہیں لگیں گے سحری سے پہلے اور افطاری سے پہلے لازمی اس عمل کو کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad