محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ka chand or mehboob muthi ma krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام کا چاند طلوع ہونے  جا رہا ہے۔ نئے اسلامی سال کا نیا چاند آپکی محبت آپکی مٹھی میں لا رہا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محرم الحرام کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے نئے اسلامی سال کا نیا چاند آپ کی محبت کو آپ کی مٹھی میں لا رہا ہے۔ محرم الحرام کا چاند یا جمعرات کی رات کو طلوع ہوگا یا جمعہ کی رات کو طلوع ہوگا۔ نئے چاند کی دعا کے متعلق بھی آپ کو بتلایا ہوا ہے  جیسے کہ روایات کے اندر آتا ہے کہ اصحابہ اکرام جب نئے چاند کا آغاز ہوتا تو اس میں ایک دوسرے کو یہ دعا سکھلاتے بھی تھے اور بتاتے بھی تھے تو اس لئے جیسے ہی نئے چاند کا آپ کو پتہ ہو کہ طلوع ہو چکا ہے تو اس وقت آپ نے یہ دعا ضرور پڑھ لینی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چاند کی دعا

انشاءاللہ نیا سال آئے گا امن و امان آئے گا اور برکتیں بھی ساتھ اپنے وہ لے کے آئے گا۔ باقی اس کے حوالے سے کچھ وظائف ہیں جو دولت کے حوالے سے بھی ہیں ، مال اولاد کے حوالے سے بھی ہیں ، کاروبار کے حوالے سے بھی ہیں ، محبت کے حوالے سے بھی ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی محبت ہمیشہ آپ کی مُٹھی میں رہے ، کبھی آپ سے دور نہ جائے تو جیسے ہی چاند طلوع ہوگا اس چاند کی اس رات سے گیارہ رات تک آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے جو اس آرٹیکل میں بتایا ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف محرم الحرام کا چاند طلوع ہو آپ کو پتہ لگ گیا اس رات اور اس سے گیارہ رات آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور روزانہ رات کو اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

1100 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے یہ ویسے بھی آپ نے دیکھا ہوگا سب سے زیادہ میں یہ وظیفہ دیتا ہوں جو لوگ مجھ سے وظائف پوچھتے ہیں انہیں بھی سب سے زیادہ یہی وظیفہ دیتا ہوں کیونکہ 90٪ آپ کا مسئلہ اس وظیفے سے حل ہو جاتا ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad