میاں بیوی کے وظائفوظائف

Larai krny wala shohar muhabbat krny lag jay ga-mufti bilal

خاص وظیفہ خواتین کیلئے شوہر کو اپنی مٹھی میں کریں۔ گالیاں دینے والا۔ مارنے والا۔ گھر سے نکالنے والا پاؤں دھو کر پیئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

خاص وظیفہ  خواتین کے لئے شوہر کو اپنی مٹھی میں کریں۔

گالیاں دینے والا  مارنے والا گھر سے نکالنے  والا آپ کے  پاؤں دھو کر نہ پیئے تو پھر کہیے گا۔ یورپ سے بہت ساری خواتین کے مسائل ہیں  اور اتنے مسائل ہیں  کہ مجھے بعض خواتین کہتی ہیں کہ  آپ ہمارا ایک مسئلہ حل کریں یہاں  ہزاروں خواتین ہیں جن کے یہی مسائل ہیں  اور شوہروں کے ساتھ ان کی بہت زیادہ  پرابلم ہے اور الحمدللہ ایک خاتون تھی اور ان کے  شوہر تھے کہ جب لڑائی ہوتی تھی تو وہ  گھر سے چلے جاتے ایک  ایک مہینے تک واپس نہیں آتے تھے  تو انہوں نے مجھ سے عمل کروایا  کیونکہ وہ خود نہیں پڑھ سکتی تھی  اور الحمدللہ  ان کا ایسا کام ہوا کہ شوہر واپس بھی آ گیا یہاں تک کہ اتنا لڑائی جگڑا ہوا تھا کہ شوہر جیل تک چلا گیا تھا  اور الحمدللہ جیل سے بھی واپس آ گیا  پھر اس کے گھر پر آنے پر پابندی  پھر بہت سارے ان کے ساتھ مسائل تھے  مل نہیں سکتے تھے آپ اس میں  لیکن الحمدللہ اس عمل کی بدولت اللہ تعالیٰ نے ان دونوں میاں بیوی کو  دوبارہ ایک ساتھ کر دیا  اور الحمدللہ وہ خود کہتی ہیں  کہ خوشی کے ساتھ اچھے طریقے کے ساتھ  ہم زندگی کو گزار رہے ہیں  اور میرے شوہر پہلے تو بہتر تھے ہی نہیں اب الحمدللہ بہت زیادہ بہتر ہو گیا ہے  تو بہت ساری خواتین کو انہوں نے نمبر دیئے کہ ہر عورت جو باہر سے آتی ہے  وہ یہی کہتی ہے کہ مجھے فلانے نے نمبر دیا ہے  کہ آپ کا کام یہاں سے ہوگا تو وہ اللہ تعالیٰ کا یہ ایک احسان ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کہ انہوں نے اس طرح لوگوں کو  میری طرف راغب کیا ہوا ہے  اور یہ بھی وظیفہ ایسا ہے کہ  اس سے ہنڈرڈ پرسنٹ فائدہ ہے  آپ کا شوہر کسی بھی وجہ سے آپ سے  ناراض ہے ،  آپ کو بلاک کیا ہوا ہے ، گھر سے چلے جاتا ہے یا آپ کو نکال دیتا ہے

یا ڈائورس کی دہمکی دیتا ہے  یا اسی طرح آپ بیوی کے لئے بھی کر سکتے ہیں  اسی طرح اپنے محبوب کے لئے  جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس کے لئے بھی کر سکتے ہیں  بہت ہی آسان ہے۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

ان بہن کو جو میں نے بتایا تھا  لیکن وہ خود نہیں کر سکی تھی  کیونکہ وہ پڑھ نہیں سکتی تھی  قرآن بھی انہوں نے اچھی طرح سے پڑھا ہوا نہیں تھا  اور یہ ”سورة الحاشرۃ”  اس کی آخری تین آیات ہیں تو میں نے ان سے کہا تھا کہ آپ نے روزانہ رات

کو سوتے وقت  79 ٹائم یہ ”سورة الحاشرۃ” کی آیات پڑھنی ہیں  اور پانی پر دم کرنا ہے  اگر ان کی تصویر ہے  نہیں تھی ان کے پاس انہوں نے اس کی پرنٹ نکالا  تو پرنٹ کے اوپر آپ نے اس کو  آدھا گرانا ہے اور آدھا خود پی لینا ہے گیارہ  دن انہوں نے عمل کرنا تھا اور میں نے ان کو عمل  کر کے دیا اور انہوں نے پرنٹ  تصویر نکالی انہوں نے پھر مجھے بھی تصویر  بھیجی کہ آپ خود اس پر عمل کریں  الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے  بہت زیادہ کرم کیا اب یہ نہیں ہے  کہ باقی خواتین مجھے اپروچ کریں میں یہ عمل اس لئے دے رہا ہوں کہ آپ اپنا یہ خود عمل کریں کیونکہ  میری یہی ہوتی ہے کہ آپ کو خود ایسا عمل  دوں کہ آپ خود سے کریں لیکن اگر آپ نہیں پڑھے لکھے  یا نہیں کر سکتے یا آپ کا مسئلہ  حل نہیں ہو رہا تو پھر آپ رابطہ کیجئے  اگر آپ کر سکتے ہیں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے تو ویل اینڈ گوڈ ہے مجھے اس سے نہیں ہے کہ آپ کون ہیں کہاں سے ہے بس یہ دعا  ہے اللہ تعالیٰ سے کہ جتنی ہماری یہ بہنیں  دیکھ رہی ہیں ایک بار یہ کر لیں ان کا محبوب ہے شوہر ہے ہمیشہ کے لئے ان کا ہو جائے۔ گیارہ دن کا عمل ہے جمعرات کی رات سے  یا اتوار کی رات سے آپ نے شروع کرنا  ہے اس دن کے علاوہ کسی دن سے شروع  نہ کریں اور جو خاتون  جو کرنا چاہتی ہیں  ان کو اجازت ہے۔

husband wazifa

آپ نے تصویر نکال کر اس پر عمل یہ ضرور کرنا ہے تو ضرور  کیجئے انشاءاللہ فائدہ ہوگا

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad