محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

yea 79 bar parh kr dam kren-mufti bilal qadri

7 دنوں میں محبوب قدموں میں روز 79 مرتبہ پڑھ کر تصور میں تصویر پہ دم کریں۔ شوہر یا محبوب آپ کے لیے بے قرار۔

in article

محبت کے حوالے سے بہت سی کالز اور میسجز آتے ہیں کے محبوب مجھ سے ناراض ہے ، بات نہیں کرتا تو اس حوالے سے آج کا عمل بہت ہی پاورفل عمل ہے۔  بہت سارے لوگ ہمارے وظیفوں کو کرتے ہیں اور الحمداللہ وہ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب آپ کے وظیفوں سے ہمارے بہت سے کام جو ہمیں نا ممکن لگتے تھے وہ بھی کام ہمارے ہو گئے ہیں اور مجھے خوشی ہوتی ہے کے میرے بتائے ہوے وظیفوں سے لوگوں کے مسائل حل ہو رہے ہیں۔ اگر آپ بھی کرنا چاہیں تو انشاءاللہ آپ کو بھی فائدہ ہوگا۔ اگر آپ کا محبوب ہے دور چلا گیا ہے، آپ سے روٹھ گیا ہے ، بات نہیں مانتا ، آپ کا کہا سنتا نہیں ہے یا آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی مٹھی میں ہو جائے ، آپ کی ہر بات مانے تو اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ سمجھیں کے وہ آپ کی مٹھی میں ہو گیا ہے اب آپ کی ہر بات مانے گا بلکہ اب آپ ناراض ہوں گے تو وہ خود آپ کو راضی کرے گا۔ جمعے کے دن سے اسے شروع کرنا ہے اور جمعرات والے دن تک اسے ختم کرنا ہے۔ جمعرات کو جب اس عمل کو ختم کرنا ہے تو کچھ میٹھا بنا کر تقسیم کرنا ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

وظیفہ:

سورت القریش

وظیفہ کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے 3 مرتبہ یا 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور قرآن پاک کے تیسویں (30) پارے کے اندر ہے ” سورۃ القریش ” 79 مرتبہ پڑھ کر محبوب کی تصویر کے اوپر یا تصور میں دم کر دینا ہے۔ 7 دن پورے نہیں ہوں گے شوہر یا محبوب انشاءاللہ آپ کے لیے بے قرار ہوگا۔ دنیا کے جس کونے میں بھی ہو گا آپ کی طرف دوڑتا ہوا چلا آئے گا۔ جمعے کے دن سے اسے شروع کرنا ہے اور جمعرات والے دن تک اسے ختم کرنا ہے۔ جمعرات کو جب عمل کو ختم کرنا ہے تو کچھ میٹھا بنا کر تقسیم کرنا ہے۔ اس عمل کو ضرور کیجیئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad