رزق کے وظائفوظائف

Rizq ,Dolat , Qarobar ka Powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

رات کو صرف یہ پڑھ کر سو جائیں۔ رزق ، کاروبار ، دولت میں بےپناہ اضافہ ہوگا۔ ہر قسم کے جادو ، بندش ، جادو ٹونہ سے نجات۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رات کو صرف یہ پڑھ کر سو جائیں۔ رزق، کاروبار، دولت میں بے اپنا اضافہ ہوگا۔ ہر قسم کے جادو، بندش، جادو ٹونہ ختم ہوگا۔ آپ پر بندش ہے بہت سارے لوگ میرے پاس آتے ہیں میری بہنیں ہیں، بھائی ہیں کہ ہم پر بندشیں ہیں۔ کیسی بندشیں ہیں؟ رزق کی بندشیں ہیں ، اولاد کی بندشیں ہیں ، مال و دولت کی بندشیں ہیں ، کاروبار کی بندشیں ہیں ، جسمانی بندشیں ہیں ، جسمانی بندش کہ بعض افراد میاں بیوی کے جو تعلقات ہیں اس کو باندھ دیتے ہیں ، جسمانی بندشیں کہ ہر وقت کوئی نہ کوئی بیماری لگی رہتی ہے دل گھبرا رہا ہوتا ہے اور پریشان رہتے ہیں کبھی سر میں درد / کبھی جسم میں درد لیکن جب ٹیسٹ کرواتے ہیں تو سب ٹھیک نکلتا ہے۔ تو یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ اگر آپ یہ رات کو سوتے وقت کم از کم روزانہ ایک تسبیح پڑھیں گے میں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں جادو بھی ختم ہو گا ، بندشیں بھی ختم ہوں گی ، تعویز بھی ٹوٹیں گے ، رزق میں بھی اضافہ ہوگا ، مال و دولت بھی ملے گا ، کاروبار بھی ترقی کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد روزانہ ایک سو ایک 101 مرتبہ رات سوتے وقت آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

اللھم اجعلنی صبورا واجعلنی شکورا واجعلنی فی عینی صغیرا وفی اعین الناس کبیرا

یہ عمل آپ کی زندگی کو بدل دے گا۔ جادو / نظر سے ہمیشہ کے لیے آپ کی حفاظت ہوگی۔ اس وظیفے کو پڑھ لیں اللہ تعالیٰ شفاء دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad