محبت کے وظائفوظائف

mohabbat hasil karne ka sab sy khas isme azam-Mufti Bilal Qadri

یہ ایک خاص اسم اعظم ہے! جو اس کو پڑھ کر جس کو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اسکو عطا فرماتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ ایک خاص اسمِ اعظم ہے جو اس کو پڑھ کر جس کو مانگتا ہے اللہ اس کو عطا فرماتا ہے۔ اسمِ اعظم کی طاقت اس وقت دگنی چگنی ہنڈرڈ پرسنٹ ہو جاتی ہے جب اس پر سرکار دوعالم ﷺ کی مہر لگ جاتی ہے تو آج کے بھی اس آرٹیکل میں ایک ایسا اسمِ اعظم جو آپ علیہ السلام نے ایک صحابی کو سکھلایا تھا اور فرمایا تھا یہ پڑھا کرو اللہ تمہاری پریشانیوں کو دور فرما دے گا اور اس کو پڑھ کر جو مانگو گے اللہ آپ کو نصیب فرما دے گا تو میرے نبی ﷺ کی کہی ہوئی بات حرفِ آخر ہے کہ اس سے آگے کوئی بات نہیں تو اگر آپ یہ اسمِ اعظم پڑھتے ہیں پڑھنے کے بعد آپ اس سے جس کو مانگیں گے اللہ اس کو آپ کے نصیب میں لکھ دے گا اور اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی محبت / پیار ضرور عطا فرما دے گا۔ جہاں من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں پہ رکاوٹیں بھی آپ کی دور ہو جائیں گی۔ اگر آپ کی کوئی چاہت ہے لیکن وہ نہیں حاصل ہو رہی تو یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں اس سے آپ کی بہت مدد ہو گی لیکن اس عمل کو آپ نے جائز مقصد میں استعمال کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ مغرب کی نماز پڑھنی ہے مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف تین سو 300 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھ کے دعا کر کے آپ نے مانگنا ہے جس کو مانگو گے وہ آپ کے نصیب میں ہو جائے گا۔

wazifa for love

اس کو پڑھنے کے بعد جو دعا کریں گے اور اس دعا میں جس کو مانگیں گے۔ اللہ اس کو آپ کے نصیب میں کر دے گا۔ ضرور عمل کریں بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad