شعبان کے وظائفوظائف

8th Shaban wednesday wazifa for increase money-Mufti Bilal Qadri

شعبان کی 8 تاریخ بروز بدھ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت ، ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شعبان کی 8 تاریخ بروز بدھ بے حساب رزق ، بے تحاشا دولت ملے گی۔ آپ کی ہر حاجت ، ہر مراد ان شاء اللہ پوری ہوگی۔ ہماری کوشش ہے کہ پوری 30 شعبان تک ہر روز کا وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کریں۔ یہ ایسے عمل ہوتے ہیں جو آپ کو آتے بھی ہیں آسان بھی ہوتے ہیں اور وہ قرآن و حدیث کے اندر سے ہی ہوتے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق عطا فرما دے ، اللہ تعالیٰ آپ کو بے تحاشہ دولت عطا فرما دے ، اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت کو ، ہر مراد کو صرف ایک دن کے اندر پورا کر دے تو یہ والا عمل آپ نے شعبان کی آٹھ تاریخ بروز بدھ کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف 8 شعبان المعظم بروز بدھ فجر کی نماز پڑھنی ہے۔ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

یاذالجلال والاکرام

کم از کم 1100 مرتبہ آپ نے اس کو لازمی پڑھنا ہے اس کے بعد آخر میں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگیے گا۔ اس دعا میں جو بھی مانگیں گے ان شاء اللہ یہ ہاتھ نیچے آنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو بھر دے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad