
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دس محرم تک ہر رات دس کے نوٹ پر یہ دم کرو دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ سارے رشتہ دار ، دوست حیران ، ہر بندہ حیران رہ جائے گا کہ یار اس کے پاس اتنا پیسہ ، مال و دولت کہاں سے آ گیا ہے اور یہ سال ابھی شروع ہو چکا ہے اور یہ وقت آ گیا ہے ٹائم ہمارے پاس ہے موقع ہمارے پاس ہے اب ہم اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں یا نہیں اُٹھا سکتے ہیں جو اُٹھائیں گے ان شاء اللہ فائدہ مند ہوں گے جو نہیں اُٹھائیں گے وہ بِشک اس آرٹیکل کو سکپ کر دیں۔ یہ نوٹ آپ زندگی میں اپنے پاس رکھیں جو آپ کی برکتوں کے لیے ، حاجتوں کے لیے ، مُرادوں کے لیے ، گھر کے لیے ، گاڑی کے لیے ، شادی کے لیے ، محبت کے لیے مفید ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک دس کا نوٹ لینا ہے اور یہ پاکستان کے اندر ہے آپ انڈیا سے ہیں آپ کسی بھی ملک سے ہیں آپ اپنا کوئی بھی رقم لے لیں۔ دس ڈالر لے لیں ، دس یورو لے لیں جو بھی آپ کے پاس دس کے حساب سے نوٹ ہے وہ آپ نے لینا ہے اور اس کے دونوں سائٹ پر آپ نے یہ لکھنا ہے اور لکھنے کے بعد یہی آپ نے اس پر 179 مرتبہ دم کرنا ہے۔ دس محرم تک عمل کرنا ہے دس محرم کے بعد پھر آپ نے ہمیشہ کیلئے اس کو پیک کر کے اپنے بٹوے / پرس میں رکھ لینا ہے اور ان شاء اللہ پھر دیکھئے گا دولت رزق کی کیسی آپ پر فراوانی ہوتی ہے۔ دس کے نوٹ کے دونوں سائیڈ پہ آپ نے ” اصحابِ کہف ” کے نام لکھنے ہیں۔ دونوں سائیڈوں پر آپ لکھ لیں پھر اس کے بعد آپ نے روزانہ 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھ کر آپ نے اس کے بعد دم کر دینا ہے بس دس دن دم کریں یعنی یکم سے دس تک ایک رات بھی ملے اس عمل کو کر لیجئے اور پھر اس کے بعد دیکھیے گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دولت کے خزانے عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





