
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شعبان المعظم کا بابرکت مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ شادی یا من پسند شادی والے اس عمل کو کریں۔ رمضان کے اندر آپ نے اس کا مُعجزہ دیکھنا ہے۔ تین مہینوں کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ جیسے پہلا رجب کا مہینہ ہے پھر شعبان کا مہینہ ہے اور رمضان المبارک کا مہینہ ہے۔ اب یہ شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور یہ رسولِ خُدا ﷺ کا مہینہ ہے اور اس مہینے کی جو بہترین عبادت ہے وہ درود شریف ہے۔ درود شریف پڑھیں اس کے علاوہ آپ کچھ بھی نہ پڑھیں وہی آپ کے لیے کافی ہے کیونکہ جب بھی ہم دعا کے لیے ہاتھ اُٹھاتے ہیں تو اگر ہماری دعاؤں میں درود شریف نہیں ہے تو وہ دعائیں قبول نہیں ہوتی تو اس لیے اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ آپ نے درود شریف کی کثرت کرنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج کا جو میں عمل دے رہا ہوں اس کے ساتھ آپ نے نیت کر لینی ہے کہ اے اللہ میں اس کو اس مقصد کے لیے پڑھ رہا ہوں یا پڑھ رہی ہوں۔ شادی کے لیے پڑھ رہا ہوں / پڑھ رہی ہوں ، من پسند شادی کے لیے پڑھ رہا ہوں / پڑھ رہی ہوں یا اچھے نصیب کے لیے پڑھ رہا ہوں / پڑھ رہی ہوں۔ میری قسمت کا ستارہ چمک جائے اس کے لیے پڑھ رہا ہوں / پڑھ رہی ہوں۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ کم از کم 300 مرتبہ 24 گھنٹوں میں یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پھر ایک تسبیح ” تیسرے کلمے ” کی پڑھنی ہے اور تین تسبیح چوبیس گھنٹے میں اس کی پڑھیں۔
نیت شادی کی کیجئے ان شاء اللہ اسی مہینے آپ کی شادی ہو جائے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





