رمضان کے وظائفوظائف

Read 1 Beautiful Tasbeeh On Ramadan Kareem Every day for Wealth & Money-Mufti Bilal Qadri

ماہِ رمضان صبح و شام ایک تسبیح پڑھیں۔ سویا نصیب جاگ جائے گا۔ دولت کا طوفان آجائے گا۔ قسمت چمک اُٹھے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ماہِ رمضان المبارک صبح و شام ایک تسبیح پڑھیں۔ سویا نصیب جاگ جائے گا ، دولت کا طوفان آ جائے گا۔ قسمت چمک اٹھے گی۔ الحمدللہ ماہِ رمضان المبارک چل رہا ہے اور مہینوں میں سب سے بہترین عمل ہے اور ایسا مہینہ کے جس کے اندر اللہ تعالیٰ نے ہر ایک چیز کی سیل لگا دی ہے ایک چھوٹا سا عمل مثلاً نفل پڑھتے ہیں اس کا فرضوں کے برابر ثواب ہو جاتا ہے فرض پڑھتے ہیں اس کا ستر فرضوں سے زیادہ ثواب مل جاتا ہے اور اس ماہِ مبارک کے اندر اللہ تعالیٰ کی رحمت ، اللہ تعالیٰ کی مغفرت جوش کے اوپر ہوتی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس رحمت سے خوب فائدہ اٹھا لیں تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح اور شام سحری و افطاری میں ایک ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے ان شاء اللہ اس سے بہت سارے فائدے حاصل ہوں گے۔  سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ دولت اور رزق کی تنگی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی اور آپ کی قسمت سورج سے زیادہ تیز چمکنے لگ پڑے گی کونسی تسبیح ہے؟ کیسے پڑھنی ہے؟ اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی ہوی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس رمضان المبارک آپ کی قسمت چمک جائے ، دولت کا طوفان آجائے ، سویا ہوا نصیب جاگ جائے تو آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ روزانہ صبح سحری اور افطاری یا تراویح کے بعد یہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔  ان شاء اللہ ابھی ماہِ رمضان المبارک ختم نہ ہوگا اور آپ دولت سے ، رزق سے مالا مال ہو جائیں گے۔ ماہِ رمضان کا خاص وظیفہ صرف ایک تسبیح یعنی سو 100 مرتبہ سحری میں پڑھ لیں اور سو 100 مرتبہ افطاری میں پڑھ لیں یا تراویح کے بعد اس عمل کو آپ کر لیں۔

ramzan dolat ka wazifa

اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اب سحری جس وقت آپ کرنے لگیں اس سے پہلے آپ نے سو 100 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے پھر دعا کر کے پھر آپ سحری کریں اسی طرح افطاری میں بھی افطاری کرنے سے پہلے آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درود شریف اور درمیان میں سو 100 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ افطاری کریں اور جو دعا کریں گے اس کے بعد وہ دعا ان شاء اللہ آپ کی ضرور قبول ہو گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad