شعبان کے وظائفوظائف

4th Shaban hafte k din dolat or rizq ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

چار شعبان ہفتہ کی تسبیح۔ دولت ، عزت ، شہرت ، گاڑی ، گھر ، پیسہ سب کچھ ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

چار شعبان ہفتہ کی یہ تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ اس کے کیا فائدے ہوں گے۔ نمبر ایک دولت کے اندر اضافہ ہوگا۔ نمبر دو اللہ تعالیٰ آپ کو عزت عطا فرمائے گا۔ نمبر تین اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی شُہرت نصیب فرمائے گا۔ نمبر چار آپ کوئی چیز لینا چاہتے ہیں گاڑی ہے ، گھر ہے ، موبائل ہے یا کچھ بھی اور چیز ہے جو آپ لینا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا اور اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب پیسہ ، رزق ان شاء اللہ عطا فرمائے گا اور اس ایک دن کی برکت سے سب کچھ آپ کو ان شاء اللہ نصیب ہو جائے گا۔ ہمارا آپ سے ایک وعدہ بھی تھا کہ شعبان کے ہر روز کا آپ کے سامنے وظیفہ شیئر کریں گے اور تین تو وظیفے گُزر چُکے ہیں۔ انتہائی پاورفل اور مُجرب وظیفے آپ کے سامنے شیئر کریں گے جس سے 100٪ ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہو گا تو آج کی جو تسبیح ہے وہ بھی شیئر کرنے لگا ہوں۔ اگر آپ دولت ، رزق ، عزت ، شُہرت سب کچھ چاہتے ہیں ایک دن کے اندر یہ عمل کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس تسبیح کو آپ نے ہفتے والے دن چار شعبان کو پڑھنا ہے۔ ہفتے والے دن اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد 515 مرتبہ آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔

رب المشرق والمغرب لا الہ الا ھو فاتخذہ وکیلا

یہ پڑھنے کے بعد جب مکمل ہو جائے۔ اس کے بعد اپنے حسبِ توفیق دس ، بیس جتنے بھی پیسے دے سکتے ہیں وہ صدقہ دیں۔ جتنا مرضی صدقہ دینا چاہتے ہیں دیں لیکن دل کی خوشی کے ساتھ دیں۔ ان شاء اللہ آپ کا دیا ہوا قبول ہوگا۔ صدقہ ہے ہی ایسی چیز کہ جو آپ کی بلائیں بھی ٹال دیتا ہے۔ آپ کے رزق و روزی کے مسئلے بھی حل کر دیتا ہے اور آپ کو رزق و دولت بھی نصیب کر دیتا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad