شعبان کے وظائفوظائف

Mah E Shaban ye wazifa karein isi mahine crorepati ho jao gay-Mufti Bilal Qadri

شعبان المعظم اپنے پرس میں یہ چیز رکھ لیں۔ اسی ماہِ مبارک میں اللہ پاک آپ کو کروڑپتی کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شعبان المعظم اپنے پرس میں یہ چیز رکھ لیں۔ اسی ماہِ مبارک میں اللہ پاک آپ کو کروڑپتی کر دے گا۔ شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ شبِ برات بھی قریب ہے اور آپ سب سے گزارش ہے کہ اس شبِ برات کے لیے اپنے آپ کو تیار کریں۔ وہ رات قبولیت کی رات ہے اس رات جو مانگو اللہ تعالیٰ نصیب فرماتے ہیں۔ سال کی تین بڑی راتیں ہیں جو بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ شبِ معراج ، شبِ برات ، شبِ قدر۔ اگر اسی ماہِ مبارک کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو اس ماہِ مبارک آپ نے یہ ایک کاغذ کے اوپر لکھنا ہے اور اس کو اپنے پرس میں رکھ دینا ہے دولت آپ کی باندھی ، آپ کے گھر کی غلام ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے ایک سفید پیپر لینا ہے جو ہماری ہتھیلی جتنا ہو۔ وہ کاغذ بالکل نیا ہو اس پر کوئی لائنز نہ ہوں۔ اس کے اوپر لکھنے سے پہلے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے لال مارکر لینا ہے اور کاغذ کے ایک طرف یہ لکھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ولسوف یعطیک ربک فترضیٰ

یہ لکھنے کے بعد آپ نے چاروں اطراف پر 786 لکھنا ہے۔ پھر پیپر کو پلٹنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنا نام ، اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ پھر اوپر کے چاروں کونوں پر 786 لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد اس کا تعویز بنا لیں اور اس تعویز کو اپنی جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں رکھ لیں۔ ان شاء اللہ یہی مہینہ آپ کو اس کا اثر دکھائے گا اور ایسا اثر دکھائے گا کہ کم سے کم اپنے یار / دوست ، رشتہ داروں میں سب سے زیادہ امیر ، دولت مند ، کروڑپتی ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad