
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اچانک لاکھوں کی ضرورت پڑ جائے تو یہ تین تسبیح تین بار پڑھ لیں یعنی یہ ایک تسبیح ہے اس کو تین بار یعنی تین تسبیح پڑھ لینی ہے آپ کے ہاتھوں میں پیسے آ جائیں گے۔ یقین نہیں آتا وظیفہ پڑھیں اور رزلٹ دیکھیں تو اگر آپ کو اچانک پیسوں کی ضرورت پڑ گئی ہے جس کی وجہ سے آپ کی رات کی نیندیں بھی حرام ہو چکی ہیں اور ہر حال میں آپ نے پیسے دینے ہیں لیکن بندوبست نہیں ہو پا رہا تو یہ عمل کر کے دیکھئے ان شاء اللہ جتنے ضرورت ہوں گے اس سے دس گُنا زیادہ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے جب تک آپ کے پیسوں کی ضرورت پوری نہیں ہو جاتی کچھ دن لگاتار آپ اس کو پڑھتے رہیں ان شاء اللہ غیب سے ایسے اسباب پیدا ہوں گے کہ غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد ہو جائے گی۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پھر یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
تین تسبیح پڑھنی ہیں پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور دعا کریں ان شاء اللہ غیب کے خزانوں سے ایسی مدد ہوگی کہ جتنے پیسے آپ کو ضرورت ہیں اس سے دس گُنا بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





