شعبان کے وظائفوظائف

Shaban mubarak wazifa for twins baby boy-Mufti Bilal Qadri

شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ جو عورت اپنے پیٹ پر ہاتھ پھیر کر یہ پڑھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اُسے جڑواں بیٹے ضرور عطا فرماتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ جو عورت اپنے پیٹ پر ہاتھ پھیر کر صبح صبح یا رات سوتے وقت یہ پڑھتی ہے اللہ تعالیٰ اُسے جڑوا بیٹے ضرور عطا فرماتا ہے۔ ماہِ مبارک شعبان شروع ہو چکا ہے اللہ تعالیٰ شعبان کو ہم سب کے لیے خیر و برکت والا بنائے۔ اس شعبان کے مہینے میں کم سے کم گیارہ دن یہ عمل کرنا ہے۔ اگر صبح اٹھتے وقت اور رات سوتے وقت خواتین اپنے پیٹ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے پانچ منٹ یہ پڑھتی ہیں تو اللہ تعالیٰ اسی مہینے اولاد کی خوشی سے نوازے گا کہ ان کی پریگنِنسی ہو گی اور ان شاء اللہ ان کو اللہ تعالیٰ جُڑوا وارث بیٹے ضرور عطا فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان وظیفہ ہے اور اس کو ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ پاکی نہ پاکی میں کر سکتی ہیں بس کوشش کریں کہ شعبان کا پورا مہینہ اس عمل کو کرنا ہے۔ صبح آپ نے اُٹھنا ہے جیسے ہی آپ اُٹھیں اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ 179 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یامصور یابدیع المعطی ھو اللہ

179 مرتبہ مکمل ہو جائے دم کریں۔ پھر پیٹ پر ہاتھ پھیریں اور اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے۔ اسی طرح جب رات کو سونے لگیں بستر پہ لیٹ جائیں بلکل سیدھا لیٹیں اور آخر میں تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اپنا ہاتھ پیٹ پر پھیرتے ہوئے وظیفہ پڑھتے رہیں ان شاء اللہ اسی مہینے جب آپ اپنا ٹیسٹ کروائیں گے تو ٹیسٹ پوزیٹیو آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad