رزق کے وظائفوظائف

Sirf 3 tasbi parh lyen sari zindagi rizq dolat khtm nai hoga-Mufti Bilal Qadri

صرف 3 تسبیح پڑھ لیں۔ ساری زندگی دولت، رزق کبھی ختم نہ ہوگا۔ انتہائی پاورفل عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صرف تین تسبیح پڑھ لیں۔ ساری زندگی دولت ، رزق کبھی ختم نہ ہوگا انتہائی پاورفل عمل اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے اور یہ تین تسبیح آپ کسی بھی وقت پڑھ لیں فجر کے وقت پڑھ لیں ، عصر کے بعد پڑھ لیں یا خاص عشاء کی نماز کے بعد پڑھ لیں۔ اگر تینوں ٹائم پڑھ لیتے ہیں فجر میں بھی ، عصر میں اور مغرب میں بھی ان شاء اللہ آپ کو کوئی دنیا کی طاقت دولت مند ، مالدار ، کروڑپتی ہونے سے نہیں روک سکتی۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صرف تین تسبیح پڑھنی ہیں اب آپ فجر میں پڑھیں ، عصر میں پڑھیں ، شام میں پڑھیں جس میں پڑھنا چاہیں۔ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں تینوں ٹائموں میں ایک ٹائم میں پڑھ لیں۔ عصر کے بعد پڑھ لیں بڑا قیمتی وقت ہوتا ہے اور عصر کے بعد کے جو میں نے وظائف دیئے ہیں الحمدللہ اس کا بہت پوزیٹیو رسپانس ملا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں  اور اس کے بعد آپ نے تین تسبیح اس کی پڑھنی ہیں۔

اللھم واسع رزقی وسعۃ لا احتاج الا احد من خلقی

صبح پڑھیں ، شام پڑھیں ، رات پڑھیں کم از کم چوبیس گھنٹوں  میں تین تسبیح ضرور پڑھیں۔ صبح سے شروع کریں تھوڑا صبح پڑھیں ، تھوڑا شام پڑھیں ان شاء اللہ رزق بھی ملے گا اور ساری زندگی محتاجی بھی نہیں ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad